Sign in

Mohammad Ashfaq

@ashfaqma1.bsky.social
187 followers 173 following 41 posts

زندگی چھوٹی نہی ہوتی،ہم ہی دیر سے جینا شروع کرتے ہیں

PostsRepliesMedia
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 08/03/2025
‏پاکستانی سیاست کے راستے اڈیالہ جیل کی طرف جاکر معدوم ہو جاتے ہیں اب کوئ اس حقیقت کو تسلیم کرے یا نہیں تسلیم کرنے میں جتنی دیر ہوگی اتنا حالات خود فیصلہ کریں گے پھر کوئ آپشن نہیں رہے گا بہتر ہے سب ملکر ملک کو جمہوریت کی پٹری پر لائیں چیزیں بدلیں گی ضرور ،مرضی سے یا مرضی کے بغیر
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 23/02/2025
‏آج دکان سے چکن لیکر نکلا تو بلی ساتھ ساتھ ایسے چل رہی تھی جیسے آدھے پیسے اس نے دیئے ہوں ☹️😑
020
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 30/12/2024
عمران خان تو اسی دن آزاد ہوگیا تھا جس دن قید ہوا تھا، قیدی تو ہم ہیں خوف کے، قیدی تو حکومت کے وزراء ایم این ایز، ایم پی ایز، سینٹرز ہیں جو سچ بول نہی سکتے ،جھوٹ کے پاوں پکڑ کر زیادہ عرصہ نہی چلا جاسکتا،جھوٹ کی دوڑ کتنی ہی تیز کیوں نا ہو،کبھی منزل پر نہی پہنچتا،سچ کی فتح ہوتی ہے
020
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 11/12/2024
‏پیرس جب باغی ہوا تھا تو فرانس میں انقلاب برپا ہوا تھا
020
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 04/12/2024
مشہور زمانہ مورخ ٹائن بی سٹڈی آف ہسٹری کے مصنف پاکستان آے تو پاکستان کی اعلی شخصیت سے ملاقات ہوئ ملاقات کے اختتام پر اس نے اپنی ڈآئری نکالی اور تاریخ پوچھی،اعلی شخصیت نے فرفر انگلش تاریخ بتا دی،ٹائن بی نے کہا کہ عربی تاریخ کیا ہے تو موصوف بغلیں جانکھنے لگے،پھر ٹائن بی نے تاریخ
110
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 03/12/2024
جب پٹرول ڈیزل بجلی گیس مہنگی ہوتی ہے تو کیا پٹواریوں کو خوشی محسوس ہوتی ہے ؟ پلیز رہنمائی فرمائیں
010
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 02/12/2024
‏حکمران اپنی بدبختی کے بیج بو رہے ہیں جو فصل تیار ہوگی اس کو ان کو خود کاٹنا ہوگا مفلسی رعایا کے درو بام پر رقص کر رہی ہے اور شاہوں کو عیش و عشرت سے فرصت نہی عشرت کدے رنگین ہو رہے ہیں اور غربا غریب سے غریب مہنگائ پر سوال اٹھاو تو سٹاک ایکسچینج کی بلندی کی نوید سنا دیتے ہیں
110
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 30/11/2024
چاچے کی بعزتی
010
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 30/11/2024
حکومت کے لیے سب سے مشکل وقت وہ ہوتا ہے جب اصلاحات اور افلاس متصادم ہوں حکومت کے خواجہ تاش یہ بات بھول رہے ہیں کہ جب عوام انقلاب کے لیے ذہن بنا چکی ہو تو پھر ساری اصلاحات دھری کی دھری رہ جاتی ہیں بہت دیر ہو رہی ہے یا ہو چکی ہے اس کا احساس تک نہی ہو رہا سب سے خطرناک بات یہی ہے
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 29/11/2024
انقلاب پہلے ذہنوں میں آتا ہے اس ملک کے ادیب فلسفی اور دانشور اپنا کام کر چکے ہوتے ہیں ایک بار انقلاب کی تحریک شروع ہو جاے پھر یہ انقلاب تک ختم نہی ہوتی،کتنی بار اس کو دبایا جاتا ہے پیچھے دھکیلا جاتا ہے لیکن آخر کار انقلاب برپا ہو کر رہتا ہے یہ ایسی حققیت ہےجس سے بھاگا نہی جاسکتا
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 26/11/2024
عشرت کدوں کی مخمور فضاوں میں کہاں عوام کی بھلائ یاد رہتی ہے عیش و عشرت میں ڈوبے حکمرانوں کو عوام کی تباہی کا خیال کب آتا ہے مہنگائ اتنی کردی کہ عوام کو مفلسی اور غربت میں گردن گردن تک ڈبو دیا ہے مگر کف افسوس ان کو ان پر اب بھی رحم نہی آتا
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 26/11/2024
جب حکمران عیاش ہو جائیں تو انقلاب ضرورت بن جاتے ہیں فرانس کے محلوں کی یہ حالت بن چکی تھی کہ ہر شب ڈیوک آف اورلینز کی شب گاہوں میں 150 برہنہ عورتوں کا اضافہ ہوتا تھا ملکہ کے خادموں کی تعدا 500 اور بادشاہ کے ملازموں کی تعداد ایک ہزار تھی عیاشی کا وہ کونسا در تھا جو نا کھولا گیا ہو
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 26/11/2024
امریکہ کی آزآدی میں شریک فرانسیسی فوجی میں جب فرانس واپس آے تو انہوں نے فرانس کی آزادی کی خواہش کا اظہار کیا کہتے انقلاب فرانس کی کونپلیں وہاں سے پھوٹیں،تحریک کے شرکاء جب واپس جائیں گے تو بہت سارے لوگوں کی خواہش ہوگی کہ اگلی بار ان کی جاکر معاشرے میں عزت اور بہادری کماے۔
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 26/11/2024
مجھ سمیت ہزاروں لاکھوں لوگوں کو اس بات کا افسوس رہے گا کہ ہم کیوں نہی شریک ہوے یقین مانیے بہت ساری مجبوریاں آڑے آتی ہیں جن کو بیان کرنا مشکل ہوتا ہے اور پار کرنا بھی لیکن خدا گواہ ہے کہ دل کی ہر ڈھڑکن آپ لوگوں کے ساتھ ڈھڑک رہی ہے آپ کی کامیابیوں کےلیے دعا گو ہیں ہم بھی جاگتے ہیں اپنی تحریروں کے ساتھ
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 25/11/2024
‏کچھ لوگوں کی سیاست کچھ لوگوں کی صحافت اور کچھ لوگوں کی طاقت آج ختم ہوگی فتح صرف حق کی ہوگی
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 25/11/2024
انٹرنیٹ ڈاؤن ٹوئیٹر ڈاون،سکائ لیپ ڈاؤن فیس بک سلو ڈی پی اٹک ڈاون، حکومت ڈاؤن تحریک انصاف چارج۔۔۔۔۔
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 25/11/2024
میدانوں میں جیتی ہوئی جنگیں مسلمان اکثر میزوں پر ہار جاتے ہیں
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 25/11/2024
اس وقت بہترین آپشن فل کورٹ کا بیٹھنا ہوسکتا ہے سب جج بیٹھیں اور 26 ویں ترمیم کو کھڈے لائن لگائیں مارچ پر نوٹس لیں اور سیاسی کیسوں کو ختم کریں اسلام آباد کے عامر فاروق کو ہائیکورٹ سے ہٹائیں اور الیکشن کمیشن کی باڈی کو ازسر نو تعمیر کروا کر سپریم کورٹ کی نگرانی میں الیکشن کروائیں
011
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان پر فرد جرم 28 نومبر تک موخر احتجاج سے کچھ نہی ہوتا سے اب احتجاج کرنے سے ملک کے حالات خراب ہوتے ہیں اکانومی رک جاتی ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 21/11/2024
لوئ چار دہم فرانس کا بادشاہ جو 72 سال تک فرانس پر حمکرانی کرتا رہا وہ کہتا تھا میں ہی ریاست ہوں پھر اس کی بادشاہت کا سورج غروب ہونا شروع ہوا اصل بادشاہی میرے رب کی ہے دنیا میں جس نے بھی تکبر کیا اس کا حشر بدترین ہوا، ماضی سے سبق سیکھیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جاے
010
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 21/11/2024
پندرھویں صدی کے نصف تک دنیا کے بارے میں انسانی معلومات بہت مختصر تھیں،انسان صرف یورپ ایشیا اور افریقہ کے ساحلی علاقوں سے واقف تھا 1492 میں کولمبس پہلی بار ہسپانیہ سے روانہ ہوا۔1497 میں جان کابت نیوزی لینڈ پہنچا۔1498 میں واسکوڈے گاما سمندروں کو چیرتا ہوا ہندوستان پہنچا
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 21/11/2024
آزادی کی داستانیں نوجوان رقم کرتے ہیں
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 21/11/2024
داستانوں میں سب سے خوبصورت داستان آزادی کی ہوتی ہے
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 21/11/2024
انسان آزاد پیدا ہوا ہے لیکن اسے ہر جگہ غلامی کی زنجیروں میں جھکڑ دیا گیا ہے فرانسی فلاسفر روسو کے یہ الفاظ انقلاب فرانس کی بنیاد بنے
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 21/11/2024
انسان آزاد پیدا ہوا ہے لیکن اسے ہر جگہ غلامی کی زنجیروں میں جھکڑ دیا گیا ہے فرانسی فلاسفر روسو کے یہ الفاظ انقلاب فرانس کی بنیاد بنے
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 20/11/2024
اسلامی نظریاتی کونسل، حکومت کی گاڑی کا مضبوط گھوڑا تھا جس کو غلط طریقے سے چلا کر ناکارہ بنا دیا،اب کون ان کے فتوی پر یقین کرے گا، آپ سیاست کریں لیکن مذہب کو درمیان میں مت لائیں،باقی مذہبی جماعتیں سیاست میں آکر اپنا اسلامی وجود کمزور کر چکی ہیں اب اس ادارے کو تو بخش دیں
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر اپنے مسلز دکھا دیے ہیں اب حکومت مقابلہ کرتی ہے یا سرینڈر، یہ کل تک سامنے آجاے گا،تحریک انصاف کے سپورٹرز کسی بھی بڑے معرکہ کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں یہ اور بات ہے کہ ہمیشہ قیادت نے پسپائی اختیار کی، عمران خان نے بھی ایک بار اسلام آباد میں کال آف کیا
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 19/11/2024
بستائل(فرانس کا مشہور سیاسی زندان) جہاں بڑے بڑے فلسفیوں کو قید میں رکھا جاتا تھا کہتے وقت اور مطالعہ شعور دیتا ہے فرانس کے نوجوانوں جب والتیر، روسو،مانتیکیو ،دیدرو کو پڑھا تو بادشاہوں کے آتشکدے ڈھنڈے پڑنے لگ گیا رہی سہی کسر کارل مارکس نے پوری کردی،تعلیم شعور دیتی ہے
010
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 19/11/2024
کلیسا کے بدترین دشمن وہ ہوتے ہیں جو اس کی آغوش میں پرورش پاتے ہیں فرانسیسی فلسفی والتیر
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 19/11/2024
This platform is the second copy of Twitter Agreed...
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 19/11/2024
پہلے ٹوئیٹر پر ٹائم نہیں دے پارہے تھے اب اس کو بھی ٹائم دینا پڑے گا
010
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 19/11/2024
گنڈا پور جیل میں ملاقات جاری بڑے فیصلے متوقع
000
Mohammad Ashfaq @ashfaqma1.bsky.social · 19/11/2024
ٹوئیٹر سے بھٹکا ہوا ایک معصوم انساں فالو کریں فالونگ لیں
000