Sign in

ASAD Virk 🇬🇧

@asadvrik.bsky.social
56 followers 17 following 19 posts

Love Pakistan ❤️

PostsRepliesMedia
ASAD Virk 🇬🇧 @asadvrik.bsky.social · 16/01/2025
دفن ہیں مجھ میں شورشیں کتنی دل کی صورت خموش وادی ہوں شوق سے ترکِ دوستی کر لے میں تِری نفرتوں کا عادی ہوں محسن نقوی
010
ASAD Virk 🇬🇧 @asadvrik.bsky.social · 13/01/2025
عجب اپنا حال ہوتا ، جو وصال یار ہوتا کبھی جاں صدقے ہوتی ، کبھی دل نثار ہوتا داغ دہلوی
010
ASAD Virk 🇬🇧 @asadvrik.bsky.social · 05/12/2024
تیری آنکھوں اور لب و رخسار پر چاند جگنو پھول تارے مسترد رو برو ہو جب تو تیرے سامنے شاعری کے استعارے مسترد انور زاہدی
010
ASAD Virk 🇬🇧 @asadvrik.bsky.social · 02/12/2024
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں‌مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے وصال میں بھی وہی ہے فراق کا عالم کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے احمد فراز
010
ASAD Virk 🇬🇧 @asadvrik.bsky.social · 02/12/2024
یوتھڑز سنیماؤں میں فلم "نامحرم" پوری بیشرمی اور بیغیرتی سے نمائش جاری ہے۔
010
ASAD Virk 🇬🇧 @asadvrik.bsky.social · 02/12/2024
Again D-Chowk December 7 - 2024
010
ASAD Virk 🇬🇧 @asadvrik.bsky.social · 20/11/2024
تم آؤ اور دستک تو دو اس دل پر پیار اُمید سے کم ہو تو سزائے موت دے دینا احمد فراز
010
ASAD Virk 🇬🇧 @asadvrik.bsky.social · 18/11/2024
دل لے کے مجھ سے ، دیتے ہو داغِ جگر مجھے یہ بات بھولنے کی نہیں عمر بھر مجھے ہر سُو دکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے جگر مراد آبادی
020
ASAD Virk 🇬🇧 @asadvrik.bsky.social · 17/11/2024
تمھارے چہرے سے تاروں نے روشنی لی ہے تمھاری خوشبو سے پھولوں نے فیض پایا ہے محراب منیر
1111
ASAD Virk 🇬🇧 @asadvrik.bsky.social · 17/11/2024
ہم سب Bluesky پر آ گئے تو ٹوئیٹر پر صرف قوم یوتھڑ رہ جائے گی۔ پھر ان کی زبانیں کون کاٹے گا؟؟🤔
071
ASAD Virk 🇬🇧 @asadvrik.bsky.social · 17/11/2024
گزارش دیکھو جاناں ! موسم کی پہلی بارش ہے آج نہ روٹھو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!!
030