Sign in

Arslan Kashmiri

@arsijaved.bsky.social
1.6K followers 1.9K following 221 posts

دنیا تے آیا کوئی تیری(صلی اللہ علیہ وسلم ) ناں مثال دا میں لبھ کہ لیاواں کتھوں سوہنا تیرے نال دا ⁦‪

PostsRepliesMedia
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 06/09/2025
‏نصیب چمکے ہیں فرشیوں کے ‏کہ عرش کے چاند آرہے ہیں ‏جھلک سے جن کی فلک ہے روشن ‏وہ ﷺ شمس تشریف لا رہے ہیں ...★ ‏صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم 💚🌴
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 28/05/2025
‏توحید کی امانت ہے سینوں میں ہے ہمارے ‏آساں نہیں مٹانا نام و نشان ہمارا ‏⁧‫#یوم_تکبیر_شکریہ_نوازشریف‬⁩
010
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 25/05/2025
‏وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ،ایران، آذربائجان اور تاجکستان کے دوروں پر روانہ،شہبازشریف پاکستان کی کھلی حمایت کرنے پر ان ممالک کا شکریہ ادا کرنے جارہے۔
010
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 24/05/2025
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر وزیراعظم شہباز شریف کو معرکۂ حق ‫#بنیان_المرصوص‬ کی ایک تصویر پیش کرتے ہوئے۔
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 23/05/2025
‏چاچو نہیں پھرے جارہے
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 22/05/2025
‏پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کا خوبصورت ترین لمحہ! ‏فیلڈ مارشل عاصم منیر ‏26 کروڑ عوام کی طرف سے اپنے سپہ سالار کو دیا گیا خوبصورت تحفہ ‏یہ عزت صرف کردار، قربانی اور خدمت سے ملتی ہے
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 21/05/2025
‏جب میدان میں مقابلہ نہ کرسکے تو بچوں پر حملہ کر دیا۔
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 20/05/2025
‏فیلڈ مار شل جنرل سید عاصم مُنیر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔ ‏یُوتھئیے اب اس نوٹیفیکیشن میں ریٹائرمنٹ کی تاریخ ڈھونڈیں گے۔۔۔😂
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 20/05/2025
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️🇵🇰
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 20/05/2025
حکومت پاکستان کا جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 20/05/2025
#ذہنی_مریض_واوڈا‬
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 20/05/2025
اوئے ‫#ذہنی_مریض_واوڈا‬ یہ بیان دیکھ لیے ۔
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 19/05/2025
‏فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں ‏موج ہے دریا میں بیرون دریا کچھ نہیں
041
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 19/05/2025
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif arrived in Karachi today on an official visit.
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 19/05/2025
‏انڈیا والو نورخان ائیر بیس
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 17/05/2025
طاقت، اتحاد اور وژن کو خراجِ تحسین! 🇵🇰
020
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 17/05/2025
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 16/05/2025
‏رات ڈھائی بجے سپہ سالار جنرل سید عاصم مُنیر نے مجھے سکیور فون پر بتایا کہ وزیراعظم صاحب! ہندوستان نے بیلسٹک میزائل لانچ کئے ہیں، اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں، اِس جرنیل کی آواز میں انتہائی اعتماد، خودداری اور وطن کی تڑپ تھی، اِنہوں نے کہا اب اجازت دیں، وزیراعظم شہباز شریف
010
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 16/05/2025
شیر کی دھاڑ
010
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 16/05/2025
اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی! 🇵🇰 ‏ ‪#YoumETashakar‬ ‫#یوم_تشکر‬
010
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 15/05/2025
‏نعرہِ تکبیر۔۔۔ اللہ اکبر ‏پاکستان زندہ باد 🇵🇰
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 08/04/2025
‏میاں شہباز شریف کو سلام! ‏آج پاکستان میں 26 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز جو ہر سال اربوں کا تجارتی خسارہ کرتی تھی، وہ 26 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کرچکی ہے۔ ‏یہ ہے وہ حقیقی تبدیلی جس کے لارے تو عمران خان نے لگائے لیکن اسکو حاصل میاں شہباز شریف نے کیا
0105
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 17/01/2025
عالمی سطح پر بھی سرٹیفایئڈ چور
031
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 16/01/2025
‏"ترقی اور خوشحالی کا آغاز ‏سی ایم پنجاب آسان کاروبار کارڈ" ‏• عمر کی حد 21 تا 57 سال ‏• شناختی کارڈ اور این ٹی این کے حامل افراد اہل ‏💻: ⁦‪akc.punjab.gov.pk‬⁩
194
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 16/01/2025
‏صاف فضا، روشن مستقبل! ‏الیکٹرک وہیکلز کے ذریعے آلودگی میں کمی اور پاکستان کو گرین بنانے کا سفر شروع کریں۔
142
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 15/01/2025
‏خیبر پختون خواہ میں اتنی ریکارڈ توڑ کرپشن کہ WFP نے اپنے ترقیاتی پروجیکٹ پرائیوٹ NGOs کو دینا شروع کردئیے ‏پی ٹی آئی کی حکومت نے تقریباً اسی کروڑ ڈکار لئے!
072
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 14/01/2025
ریاست ماں جیسی 💜💙
183
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 13/01/2025
یوتھیو
011
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 12/01/2025
‏نواز کے دور میں عوام کی خوشحالی یقینی !! ‏🔵: پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی 10 سال کی کم ترین سطح 1.8 فیصد تک پہنچ گئی
132
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 11/01/2025
‏اللّٰہ پاک سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین!♥️🤲
091
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 10/01/2025
الحمداللہ
071
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 10/01/2025
‏اوورسیز پاکستانی دنیا بھر میں پاکستان کے پرچم بردار ہیں۔ دسمبر 2024 میں پاکستان کو 3.1 بلین ڈالر کی ترسیلات بھیج کر اُنھوں نے پی ٹی آئی کی نافرمانی کی اپیل کو یکسر مسترد کیا ہے۔ اور ثابت کیا ہے کہ وہ ملک دشمن ٹولے کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ‏🇵🇰🇵🇰🇵🇰
050
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 09/01/2025
051
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 08/01/2025
پنجاب کی شان
0132
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 07/01/2025
‏"عوام کی وزیراعلیٰ کو عوام کا خیال" ‏⁦‪@MaryamNSharif‬⁩ ‏⁧‫#مریم_کا_صحت_مند_پنجاب‬⁩
041
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 06/01/2025
کدھر گے وہ لوگ جو کہتے تھے عوام میں نکل کر دکھاؤ
040
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 05/01/2025
میاں صاحب تواڈی نئیں ریساں
0102
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 03/01/2025
#BREAKING: Pakistan officially becomes the member of UN security council with support from China & Russia.
150
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 02/01/2025
‏شہباز شریف کے آئینی طریقے سے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے سے پہلے پاکستان شدید معاشی بحران کا شکار تھا،وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی خبریں عام تھیں۔شہباز شریف نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اور آج الحمداللہ معاشی ترقی میں ملک اڑان بھر رہا ہے
020
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 02/01/2025
‏میاں صاحب فیصل۔آباد مرحوم لیگی کارکن ٹکٹ PP112 اسرار احمد منے خان کے گھر والوں سے تعزیت کے لیے تشریف لائے
050
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 01/01/2025
Happy new year 2025
061
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 31/12/2024
Uraan Pakistan
000
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 30/12/2024
‏"خیبرپختونخوا میں بدترین کرپشن کا ریکارڈ" ‏♦: صوبے کی 34 یونیورسٹیوں میں 15 ارب کا نقصان
165
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 30/12/2024
کام کام اور صرف کام
010
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 29/12/2024
مریم نواز اپنے بھتیجے زید حسین (دولہے) کے ساتھ
010
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 28/12/2024
بریکاں توڑ نیوز ! ‏ماشاءاللہ ! افغانڈُو طالبان نے پاکستانی طیاروں کو سرحدی علاقے کے قریب دوبارہ دیکھے جانے کے بعد فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا 🤣🖐🏿 ‏پاکستان زندہ آباد 🇵🇰
011
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 28/12/2024
‏میاں صاحب اپنے پوتے زید حسین نواز شریف کی بارات کے موقع پر ‏🥰🥰🥰
010
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 27/12/2024
وہ شخص پاگل ہے
041
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 26/12/2024
‏حسن وہ جس کا اعتراف سوتن بھی کرے ‏شہباز صاحب کو مبارکیں ‏☺️☺️☺️
092
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 25/12/2024
‏کیسا حسین اتفاق ہے نا، ‏کہ پاکستان کے دو “قائد” ہیں، ایک “پاکستان “ بنانے والا، دوسرا “پاکستان” سنوارنے والا، اور دونوں کی پیدائش کا دن ایک ہی ہے۔
191