آپ غدر ہیں
آپ غدار ہیں
آپ بد خصل ، بد خو ہیں بد کار ہیں
آپ غدار ہیں
آپ قاتل ، فریبی ہیں مکار ہیں
آپ لاکھوں دلوں کے گنہگار ہیں
آپ غدار ہیں
آپ کے شہر اپنے بسائے ہوئے
طور و دستور اپنے بنائے ہوئے
آپ بس مال و زر کے طلبگار ہیں
آپ غدار ہیں
Courtesy Farah Gondal