Sign in

Anwar Lodhi

@anwarlodhii.bsky.social
148 followers 5 following 8 posts

Journalist

PostsRepliesMedia
Anwar Lodhi @anwarlodhii.bsky.social · 01/12/2024
‏پاکستان کو پہلی مرتبہ یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے اور اسے کنٹینر سے نیچے پھینکا جارہا ہے (حافظ حمد اللہ)
032
Anwar Lodhi @anwarlodhii.bsky.social · 29/11/2024
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
031
Anwar Lodhi @anwarlodhii.bsky.social · 24/11/2024
‏سیاست اور مزاحمت کا بادشاہ
030
Anwar Lodhi @anwarlodhii.bsky.social · 23/11/2024
‏جو لیڈر عوام کے لیے ایک سال سے ناجائز جیل بھگت رہا ہے ہے، لگتا ہے عوام اسکی قربانی کا قرض اتارتے ہوئے کل پرامن جمہوری احتجاج کے لیے ہر صورت نکلے گی
041
Anwar Lodhi @anwarlodhii.bsky.social · 23/11/2024
‏کل کا دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا اہم ترین ثابت ہو سکتا ہے
000
Anwar Lodhi @anwarlodhii.bsky.social · 23/11/2024
‏عامر فاروق کی عدالت سے ہی عمران خان کو غیر قانونی گرفتار کیا گیا تھا، اب انہی کی عدالت سے اسلام آباد میں احتجاج کے خلاف فیصلہ آیا ہے
032
Anwar Lodhi @anwarlodhii.bsky.social · 23/11/2024
‏ایک اہم ترین احتجاج ہونے جا رہا ہے اسے چھوڑ کر میڈیا بشری بی بی کے بیان کو تروڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے میڈیا کس کا ایجنڈا فالو کر رہا ہے؟
042
Anwar Lodhi @anwarlodhii.bsky.social · 22/11/2024
‏پی ٹی آئی کا دھرنا عروج پر تھا تو سانحہ اے پی ایس ہو گیا اب پی ٹی آئی کی فائنل احتجاج کی کال کی تیاری عروج پر ہے تو سانحہ پارا چنار ہو گیا
032