Sign in

Qazi Ubaid Anjum

@anjum365.bsky.social
770 followers 890 following 6 posts

میں انصاف پسندوں کی ایک قبیل سے ھوں جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ھوں میں یونہی دست وگریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ پہ کھڑا ھوں کسی دلیل سے ھوں

PostsRepliesMedia
Qazi Ubaid Anjum @anjum365.bsky.social · 08/12/2025
ایبٹ آباد اغواء شدہ لیڈی ڈاکٹر کی ڈیڈ باڈی ٹھنڈیانی کےجنگلات سے برآمد کی گئی۔ لیڈی ڈاکٹر کو ق تل کر کے اسکی نعش ٹھنڈیانی کے جنگلات میں دفن کردی گئی تھی ۔ مقتولہ کی سہیلی نے 67 تولہ سونا دینا تھا جبکہ ڈیرھ کروڑ کے چیک بھی لیے ہوئے تھے۔ اللہ تعالیٰ ان ظالموں کو نیست و نابود کر دے
010
Reposted by Qazi Ubaid Anjum
Qazi Ubaid Anjum @anjum365.bsky.social · 10/12/2024
وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ۔۔۔! اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی😍🥰
وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ....!
021

Qazi Ubaid Anjum @anjum365.bsky.social · 22/11/2024
😂🤣😂🤣
040
Qazi Ubaid Anjum @anjum365.bsky.social · 19/11/2024
میں انصاف پسندوں کی ایک قبیل سے ھوں جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ھوں میں یونہی دست وگریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ پہ کھڑا ھوں کسی دلیل سے ھوں
072
Reposted by Qazi Ubaid Anjum
Qazi Ubaid Anjum @anjum365.bsky.social · 19/11/2024
اللہ تعالیٰ میرے چچا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔
151