Sign in

AMF - Ömaroğlu 🇵🇸

@amfviews.bsky.social
427 followers 40 following 256 posts

Islam - Omar (R.A) - Staff Writer/Reporter @thursdaytimes.com - AC Milan - Sevilla FC - Long Live Resistance 🇵🇰

PostsRepliesMedia
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 28/12/2024
‏پیغمبر (ﷺ) اور مسلمانوں کو یہ بات مناسب نہیں کہ مشرکوں کیلئے بخشش کی دعا کریں اگرچہ وہ رشتہ دار ہی ہوں جب کہ ان پر ظاہر ہو گیا ہے کہ وہ دوزخی ہیں۔ [سورۃ التوبۃ]
032
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 17/12/2024
‏تم اب تک کہاں تھے؟ بشار الکلب حکومت کے وحشیانہ مظالم سے نمٹنے میں اقوامِ متحدہ کی ناکامی پر احتجاج۔۔ شامی عورت (جو تاحال اپنے لاپتہ بھائی اور دو کزنز کو تلاش کر رہی ہے) نے دمشق میں صيدنايا جیل کے دورے پر آئے اقوامِ متحدہ کے ایلچی ’’جیئر پیڈریسن‘‘ پر جوتا اچھال دیا۔
012
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 17/12/2024
‏شام میں پبلک سروسز دوبارہ شروع ہو گئی ہیں، کوڑے والے ٹرک سڑکوں سے سابق آمروں کی تصویریں اٹھا کر ان کے اصل مقام تک پہنچا رہے ہیں۔
021
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 17/12/2024
‏قطر نے 13 برس بعد دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا۔
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 17/12/2024
‏شام کو اقوامِ متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کی حمایت کی ضرورت ہے تاکہ وہ دوبارہ ابھر سکے۔ دنیا نے اُس وقت شامی عوام کی حمایت نہیں کی جب بشار حکومت ان پر مظالم ڈھا رہی تھی، اب دنیا کے پاس ایک اور موقع ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان
021
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 17/12/2024
‏بین الاقوامی برادری نے شامی عوام کو دھوکہ دیا، اب وقت آ گیا ہے کہ وہ شام کی بحالی کیلئے ہماری حمایت کریں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عالمی برادری پابندیاں اٹھائے اور بےگھر شامیوں کی واپسی اور شام کی تعمیرِ نو میں مدد کیلئے منجمد فنڈز کا اجراء کرے۔ شام کے عبوری وزیراعظم محمد البشیر
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 16/12/2024
‏شامی اپوزیشن سات برس قبل دمشق میں سرگرم ہوئی تو اُس وقت کے نائب امریکی صدر بائیڈن ترکی آئے اور اردوغان سے کہا ’ہم نہیں چاہتے بشار چلا جائے‘۔ ہمیں معلوم تھا یہ نظریہ اسرائیل کا ہے۔ اسرائیل نہیں چاہتا تھا کہ بشار جائے۔ بشار اسرائیل کیلئے مفید کردار تھا۔ ترک وزیرِ خارجہ هاكان فيدان
053
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 16/12/2024
‏اسد عمر؛ شیخ مجیب الرحمٰن غدار تھا، شیخ مجیب الرحمٰن نے پاکستان کے دو ٹکڑے کر دیئے، شیخ مجیب الرحمٰن 20 سالوں سے بھارتی ایجنسی ’را‘ کا زرخرید ایجنٹ تھا۔ (مئی 2018) جب تک عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھا رہا تب تک پی ٹی آئی بنگالیوں کو غدار کہتی رہی۔
021
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 16/12/2024
‏نواز شریف اور اس کی بیٹی الیکشن نہیں لڑ سکتے۔ نواز شریف عدلیہ، فوج اور نظام کو تباہ کرنے کیلئے شیخ مجیب الرحمٰن بن رہا ہے۔ عمران خان آج اسی عمران خان کے پیروکار شیخ مجیب الرحمٰن اور بنگالیوں کے سگے بننے کا ڈھونگ رچا رہے ہیں۔ Video By @shahzadiqbalpk.bsky.social
021
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 16/12/2024
‏حلیم عادل شیخ؛ نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) شیخ مجیب الرحمٰن کی عوامی لیگ کی شکل پیش کر رہی ہے اور اِس عوامی لیگ کا لیڈر نواز شریف شیخ مجیب الرحمٰن کی طرح غدارِ وطن ہے۔ ( مئی 2018) آج یہی لوگ بنگالیوں کے مامے چاچے بن رہے ہیں جو کل تک انہیں غدار کہتے تھے۔
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 16/12/2024
‏ایک شخص ہمارے یہاں حکمران تھا جس کا نام ایوب خان تھا، بنگلہ دیش بننے کی ذمہ داری اس پر عائد ہوتی ہے، اس نے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کیلئے باقاعدہ مہم چلائی، آج اسی ایوب خان کے رشتہ دار یہاں پر صوبائیت کارڈ کھیل رہے ہیں۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 16/12/2024
‏یہ ہماری شکست کی تصویر ہے۔ کاش ہم مشرقی پاکستان کے باسیوں (بنگالیوں) کے حقوق غصب نہ کرتے تو پاکستان 16 دسمبر 1971 کو دو لخت نہ ہوتا۔ کاش ہم اس شکست سے سبق سیکھتے مگر ہم نے نواز شریف کے ساتھ بھی وہی ظلم کیا جو ہم محمد علی جناح، فاطمہ جناح اور شیخ مجیب الرحمٰن کے ساتھ کر چکے تھے 💔
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 15/12/2024
‏شام ایک حَیاتِ ثانِیَہ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ امیر المجاہدین أحمَد حُسين الشرع
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 15/12/2024
‏شامی مجاہدین شام سے بشار الکلب حکومت کی اتحادی روسی فوج کو ایک خاص انداز میں رخصت کر رہے ہیں۔
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 15/12/2024
‏شمالی لبنان کے شہر طرابلس سے وفد کی فاتح دمشق أحمَد حُسين الشرع (أبو مُحمّد الجَوْلَانِي) سے ملاقات کیلئے شام آمد
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 15/12/2024
‏ہماری اوّلین ترجیح تباہ شدہ گھروں کی دوبارہ تعمیر اور دربدر ہونے والوں کی ان کے گھروں تک واپسی ہے۔ امیر المجاہدین أحمد الشرع (ابو محمد الجولانی)
031
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 13/12/2024
‏شام کے عبوری وزیراعظم محمد البشیر ’’الأموي مسجد دمشق‘‘ میں نمازِ جمعہ کی امامت کر رہے ہیں۔ یہ بشار الاسد کے غاصبانہ قبضہ سے آزادی کے بعد شام کی آزاد فضاؤں میں پہلا جمعہ ہے 💚🤍
051
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 13/12/2024
‏الشهيد مازن الحمادة
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 13/12/2024
‏اللّٰه وہ ہے جس نے جو کچھ زمین میں ہے سب تمہارے لیے پیدا کیا ہے، پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا تو انہیں سات آسمان بنایا، اور وہ ہر چیز جانتا ہے۔ [سورۃ البقرۃ]
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 12/12/2024
دمشق میں شهيد مازن الحمادة کے جنازہ کے مناظر
043
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 11/12/2024
‏بشار الاسد حکومت کا خاتمہ فلسطین کیلئے اچھی خبر ہے، ہم شام کے عظیم عوام کو ظلم و جبر کے خلاف انقلاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حماس لیڈر خالد مشعل
021
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 11/12/2024
000
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 11/12/2024
‏مجاہدین نے شام میں منشیات اور کیپٹاگون کے سب سے بڑے گوداموں میں سے ایک کو قبضہ میں لے لیا ہے، یہ گودام بشار الاسد کا بھائی ماهر الاسد چلاتا تھا۔
131
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 11/12/2024
‏شام کی نئی حکومت کا پہلا اجلاس عبوری حکومت مارچ 2025 تک کام جاری رکھے گی۔
031
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 10/12/2024
‏اسامہ بشیر البطاينہ اردن شہری ۔۔ جو 1986 میں طالب علم کی حیثیت سے شام آیا اور حافظ الاسد (مردار) کی حکومت نے اسے گرفتار کر کے قید کر دیا۔ آج 38 برس کے بعد صيدنايا کے عقوبت خانہ سے رہا ہو کر اپنی فیملی سے ملا ہے جبکہ اس کی حالت تکلیف دہ اور یادداشت کھو چکی ہے۔ شام 💔
031
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 10/12/2024
‏اسرائیل کا مقصد بشار الاسد فوج کی ہر وہ چیز تباہ کرنا ہے جو باغیوں کے ہاتھ لگ سکتی ہے - ٹینکوں سے لے کر میزائل تک۔ اسرائیل بشار الاسد فوج کے ساز و سامان کو تباہ کر رہا ہے۔ اسرائیلی پبلک براڈکاسٹنگ کارپوریشن kann کے نامہ نگار کا ٹویٹ
022
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 10/12/2024
Israel's goal is to destroy everything from Assad's army that could fall into the hands of the rebels - from tanks to missiles. Israel is destroying the equipment of the Assad army. Amichai Stein Correspondent at Israeli Public Broadcasting Corporation kann
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 10/12/2024
‏ہم شامی عوام پر مظالم میں ملوث مجرموں، قاتلوں، سیکیورٹی اداروں اور فوج کے افسران کے احتساب سے دریغ نہیں کریں گے۔ جنگی مجرموں کا تعاقب کریں گے اور ان ممالک سے حوالگی کا مطالبہ کریں گے جہاں وہ بھاگے ہیں تاکہ عدل و انصاف کے مطابق مجرموں کو سزا دی جا سکے۔ فاتح دمشق ابو محمد الجولانی
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 10/12/2024
‏صيدنايا کے عقوبت خانوں میں ایک بڑی قبر بھی دریافت ہوئی ہے جس میں شامی قیدیوں کی لاشوں کے ڈھانچے ملے ہیں، ان شہداء کی لاشوں کو تیزاب سے تحلیل کر دیا گیا تھا۔
022
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 10/12/2024
‏صيدنايا Prison کے لاکڈ تہہ خانوں تک پہنچنے کیلئے مزید خفیہ راستے ملنے کے مناظر
032
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 10/12/2024
‏اللّٰه ان سے حساب لے گا، میں انصاف کے حصول تک آرام سے نہیں بیٹھوں گا، میں ان لوگوں کیلئے آواز اٹھاتا رہوں گا جنہیں قتل کر دیا گیا چاہے میری جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔ مازن الحمادة شہید کے یہ الفاظ انشاءاللّٰه اس کے قاتلوں کا پیچھا کرتے رہیں گے۔
022
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 10/12/2024
‏مازن الحمادة ۔۔ جس کی لاش صيدنايا کے عقوبت خانوں سے ملی ہے۔ اسے پہلے صيدنايا میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، وہ رِہا ہوا تو شام سے باہر جا کر بشار الاسد کے مظالم بےنقاب کرتا رہا، پھر نامعلوم وجوہات کی بناء پر شام واپس آیا اور دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ اسے قتل کر دیا گیا 💔
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 10/12/2024
‏ترکی نے اپنے شامی بھائیوں اور بہنوں کی مشکل وقت میں مدد کی ہے، ترکی دمشق میں شروع ہونے والے نئے دور میں بھی شام کے ساتھ رہے گا۔ ترک وزیرِ خارجہ هاكان فيدان
032
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 10/12/2024
صيدنايا کے تہہ خانوں تک پہنچنے کا خفیہ راستہ ملنے کے مناظر
012
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
کے نائن سرچ اینڈ ریسکیو کے کتوں کے ذریعہ صيدنايا Prison کے تہہ خانوں کے خفیہ دروازوں یا راستوں کو تلاش کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
022
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏صيدنايا کے عقوبت خانوں سے ملنے والی بےگناہ شامی قیدیوں کی لاشیں جنہیں بشار الکلب رجیم میں ناحق پھانسی دی گئی۔ ان شہداء کی تعداد 21 سے زائد بتائی جا رہی ہے۔
022
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏ترکی اور شام کی سرحد کے مناظر شامی مہاجرین، جنہیں بشار الکلب حکومت نے اپنے گھر اور وطن سے بےدخل کر دیا تھا، بڑی تعداد میں اپنے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏ترکی نے اپنے شامی بھائیوں اور بہنوں کی مشکل وقت میں مدد کی ہے، ترکی دمشق میں شروع ہونے والے نئے دور میں بھی شام کے ساتھ رہے گا۔ ترک وزیرِ خارجہ هاكان فيدان
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏صيدنايا Prison کے تہہ خانوں کے متعدد سیکشنز تاحال بند ہیں اور ان تک پہنچنے کا راستہ بھی نہیں مل رہا، سی سی ٹی وی کیمروں میں تمام Locked عقوبت خانے دکھائی دے رہے ہیں جن میں ممکنہ طور پر کئی ہزار بےگناہ شامی مسلمان قید ہیں، ان کی زندگیاں بچانے کیلئے جلد از جلد رسائی ضروری ہے۔
052
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏صيدنايا کے عقوبت خانوں میں یہ ’’آئرن ایگزیکیوشن پریس‘‘ مشین بھی موجود ہے۔ شامی مسلمانوں کو پھانسی دینے کے بعد ان کی لاشوں کو اس مشین میں رکھ کر ایک پیپر شیٹ کی طرح چَپٹا کر دیا جاتا تھا۔ وحشی درندے بشار الکلب نے شامی مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی انتہا کر دی 💔
021
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏صيدنايا prison کے تہہ خانوں میں مزید سیکشنز کے مناظر جہاں کئی سالوں سے سینکڑوں مسلمان ناحق قید تھے۔ ذرا تصور کریں کہ کسی زیرِ زمین تاریک عقوبت خانے میں زندگی گزارنا کیسا ہوتا ہو گا 💔
022
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏یہ صيدنايا prison کے تہہ خانوں میں سے پہلے سیکشن کے مناظر ہیں جہاں پہنچ کر شامی مجاہدین نے وہاں کئی سالوں سے ناحق قید سینکڑوں مسلمانوں کو آزاد کرایا ہے۔ پروپیگنڈا کرنا بہت آسان ہے مگر شام کے مظلوم مسلمانوں کا درد محسوس کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے 💔
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏یہ مناظر شام کے دارالحکومت دمشق میں بشار الاسد کے بنائے ہوئے سب سے بڑے قیدخانے ’’صيدنايا‘‘ کے ہیں جہاں لاکھوں مسلمان کئی سالوں سے ناحق قید ہیں۔ ویڈیو میں مجاہدین اس prison کے تہہ خانوں میں قید لوگوں تک پہنچنے کیلئے راستے تلاش کر رہے ہیں۔ شامی مسلمانوں کا درد تم کیا جانو 💔
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏قلوبنا مع أهل الشام 💚
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏اسرائیل کی جانب سے دمشق میں شامی مجاہدین پر ائیر سٹرائیک کی خبریں
021
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏ابو محمد الجولانی ۔۔ الأموي مسجد دمشق 💚
021
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏شامی فریڈم فائٹرز کے امیر ابو محمد الجولانی الأموي مسجد دمشق میں داخل ہو رہے ہیں 💚
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏شامی مجاہدین کے امیر ابو محمد الجولانی کا دمشق میں داخل ہوتے ہی اللّٰه تعالٰی کے حضور سجدۂ شُکر 💚
021
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏الأموي مسجد دمشق میں فاتح شامی مجاہدین کے داخل ہونے کے مناظر بشار الاسد کے سیاہ دورِ اقتدار میں ایرانی خبیث فورسز نے الأموي مسجد کو بہت نقصان پہنچایا تھا الشام في قلوبنا 💚
011
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏عقوبت خانوں میں ناحق قید شامی مسلمانوں کی رہائی، ان اسیروں میں درجنوں بچے بھی شامل تھے۔
052