Sign in

AmberJehangir

@amberjehangir.bsky.social
223 followers 167 following 94 posts

A restless sky , An enigmatic tale always weaving stories !!!!

PostsRepliesMedia
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 27/12/2024
اَلَّھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدِ وَّ َعَلٰی اٰلِِ مُحّمد کَمَا صَلَّیتَ َعَلٰی اِبرَھِیمَ وَ عَلٰی اَلِ اِبرَھِیم اِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِید ‏اَلَّھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدِ وَّ َعَلٰی اٰلِِ مُحّمد کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَھِیمَ وَ عَلٰی اَلِِ اِبرَھِیم اِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِید 💕
020
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 26/12/2024
Sometimes we have to put a note on the door of our lives for anyone who wants to enter to read. It says: "I am fighting a battle you know nothing about, please be kind."
141
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 25/12/2024
Be close to those who plant love and roses in you ❤️
020
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 11/12/2024
جانے ہم انسانوں نے خدا بننا کہاں سے سیکھا ، بے رحمی کہاں سے سیکھی ظالم حد کے اور ہماری حیثیت صرف ملتوی کیے گئے جنازوں جتنی
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 10/12/2024
کچھ لوگوں کی کشش کا راز ۔۔۔ ‏وہ زبان کی بجائے ، روح سے گفتگو کرتے ہیں
110
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 10/12/2024
مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے* ‏*زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح😢😢
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 10/12/2024
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ اپنے آپ کو کتنا پھنسا ہوا محسوس کرتے ہیں یا آپ نے کسی کو کتنا زیادہ مجروح کیا ہے، آپ بدل سکتے ہیں۔
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 09/12/2024
ڈلیٹ کرتے رہیے اپنی زندگی سے کچھ لہجوں کو کچھ باتوں کو کچھ یادوں کو کچھ نامناسب رویوں کو ورنہ آپ ھینگ ہو جائیں گے!
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 09/12/2024
ہر کتاب اٹھانے والا عقل مند نہی ہوتا ‏علم اوراق کے وزن میں نہیں ‏بلکہ فہم کی بلندی اور ادراک کی گہرائی میں ہے۔
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 09/12/2024
دل پر لگی باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو دل مر جاتا ہے
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 08/12/2024
1855 میں #لاہور کا پہلا لیٹر باکس یہ 1855 میں دھنی رام روڈ پر انارکلی کے قریب نصب کیا گیا تھا۔
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 08/12/2024
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 08/12/2024
دھوئیں کی دھند میں دھندلاۓ شہر کے لوگو ‏تمہیں شجر کی کوئی بددعا لگی ہو گی
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 08/12/2024
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث» ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 08/12/2024
اگر تم مسکرانا نہیں جانتے تو دکان نہ کھولو
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 07/12/2024
سُبحانَ اللَّهِ، والحمدُ للَّهِ، ولا إلَهَ إلَّا اللَّهُ، واللَّهُ أَكْبرُ، ولا حَولَ ولا قوَّةَ إلَّا باللَّهِ العليِّ العظيمِ ‏اللّهُـمَّ لا سَـهْلَ إِلاّ ما جَعَلـتَهُ سَهـلاً، وَأَنْتَ تَجْـعَلُ الْحَـزَنَ إِذا شِـئْتَ سَهـْلاً ‏Last dua by Dr Israr💕 ‏اللہ قبول کرے ‏آمین یا رب
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 06/12/2024
اپنی نیکی چـــھپانا آپ کی ســـوچ کا امتحان ہـــے اور دوســـروں کـــے گناہ چـــھپانا آپ کـــے کـــردار کا امتحـــان ہـــے
021
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 06/12/2024
جب ساری دنیا تمہیں زخم دے رہی ہوگی تب واحد ہستی تمہارے زخموں پر مرہم لگا رہی ہوگی اور وہ ہستی تمہاری "ماں" ہوگی۔
011
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 06/12/2024
ہنس کے ملتا ہے مگر کافی تھکی لگتی ہیں ‏اس کی آنکھیں کئی صدیوں کی جگی لگتی ہیں
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 06/12/2024
لَا تَحْزَنُوا ‏DO NOT GRIEVE ‏لا تَقْنَطوْا ‏DO NOT DESPAIR ‏لَا تَيْأَسُوا ‏DO NOT LOSE HOPE ‏اطمَئِنوا فاللَّه يقدِرُ على ما لَا تَقدِرون ‏ BE AT EASE for Allah is capable of what YOU ARE NOT CAPABLE OF
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 06/12/2024
میں ان سفید پھولوں کی مانند ہوں، جو ہر کسی کے ساتھ نہیں بھاتی 🤍
020
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 06/12/2024
اَلَّھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدِ وَّ َعَلٰی اٰلِِ مُحّمد کَمَا صَلَّیتَ َعَلٰی اِبرَھِیمَ وَ عَلٰی اَلِ اِبرَھِیم اِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِید ‏اَلَّھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدِ وَّ َعَلٰی اٰلِِ مُحّمد کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَھِیمَ وَ عَلٰی اَلِِ اِبرَھِیم اِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِید 💕
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 06/12/2024
اے اللہ! ‏میں تیری پناہ مانگتی ہوں بخل سے ‏میں تیری پناہ مانگتی ہوں بزدلی سے ‏میں تیری پناہ مانگتی ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دی جاؤں ‏میں تیری پناہ مانگتی ہوں دنیا کی آزمائش سے ‏اور ‏میں تیری پناہ مانگتی ہوں قبر کے عذاب سے
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 04/12/2024
مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کر لیتا ہے کہ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے وہ عزت کی زندگی گزارسکیں ، مرد وہ ہستی ہے جو چھوٹی عمر سے لیکر تختہ نسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے۔🙂
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 04/12/2024
کسی کے پاس بہت کچھ ہے ___ خدا کا دیا ہوا ‏کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 04/12/2024
یقیناً ایک ایسا شخص جو آپکواپناقیمتی وقت دیتا ہےاس کی قدر کریں وہ آپکی باتوں کو غور سے سننے سمجھنے کی کوشش کرتا ہے قدر کریں ایسے لوگوں کی نایاب تحفہ ہوتے ہیں جو ہر کسی کی قسمت میں نہیں ہوتے نصیب سے ملتا ایسا ایک شخص جو بہت خاص ہوتا ہے
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 04/12/2024
خوبصورت زندگی کا راز ‏دعا کی جائے دعا دی جائے دعا لی جائے
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 04/12/2024
اگر آپ اپنے وقت کا صحیح استعمال نہیں کرتے تو یہ مت سوچیں کہ آپ وقت ضائع کر رہے ہیں، وقت دراصل آپ کو ضائع کر رہا ہے۔۔
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 01/12/2024
اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ🖤
020
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 01/12/2024
یونان کے قدیم ترین محراب پلوں میں سے ایک جو پہلے تعمیر کیا گیا تھا 3300 سال پرانا اور اب بھی اچھا چل رہا ہے۔
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 01/12/2024
پیناسونک اور 90 منٹ کی فلپس کی آڈیو کیسٹ میڈ ان جاپان جس میں کم از کم محمد رفیع کے 24 گانے ریکارڈ ہو جاتے تھے ۔ اس کو 70ء کی دھائی میں کاروں میں بھی استعمال کیا جاتا تھا ۔ بجلی اور سیلوں دونوں پر چلتی تھی ۔ اس میں ریکارڈنگ کے لئے الگ مائیک لگایا جاتا تھا ۔
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 01/12/2024
PAKISTAN AIR FORCE IS THE SYMBOL OF PRIDE FOR THE NATION💚🇵🇰💚 OUR MOTTO 💕 LOVE PAKISTAN AND RESPECT ITS FORCES LONG LIVE PAKISTAN AIRFORCE💚🇵🇰💚
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 01/12/2024
ملک کی فضا میں ایسے ہی سربلند رہو۔ہم کو تم پر فخر ہے ۔ملک سب شاہینوں کو سلام ۔ ‏Cheetah 🐆 formatio
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 01/12/2024
نیند بھی کتنی عجیب چیز ہے ‏آجائے تو سبھی دکھ بھلا دیتی ہے ‏اور ‏ نہ آئے تو بہت سے دکھ یاد دلا دیتی ہے
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 01/12/2024
چائے اور اخلاق جب بھی گر تے ہیں ‏داغ، ضرور لگتا ہے
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 01/12/2024
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
020
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 01/12/2024
دسترس میں موجود چیزیں کشش کھو دیتی ہیں۔
030
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 01/12/2024
اللهُمَّ لا سَهْلَ إلا مَا جَعَلتَهُ سَهْلا وَ أنتَ تَجْعَلُ الحزْنَ إذا شِئْتَ سَهْلا ‏انشااللہ ‏امین یا رب
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 30/11/2024
دَرد کا سجـــدہ ہو اور "الله" نہ ملـــــے؟ سِسکیــــوں کی پُکار ہـــو اور وہ نا سنـــــے؟؟؟ ‏آنسو ســـــے بات کرو اور وہ آنســـوؤں کی زبان کو نا سمجھـــــــے؟؟ ایســــا کبھی ہو ہــــی نہیں سکتــــا.....!
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 30/11/2024
ایک شخص دو وجوہات کی بنا پر بدلتا ہے: جب وہ اپنی مرضی سے زیادہ سیکھتا ہے، یا جب اسے اس کے حق سے زیادہ تکلیف پہنچتی ہے۔" ‏~شیکسپیئر
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 30/11/2024
اہم یہ نہیں کہ ہم کتنا دیتے ہیں بلکہ اہم یہ ہے کہ اس دینے میں ہم کتنا پیار شامل کرتے ہیں
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 29/11/2024
ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﮯﮐﯽ ﻗﺴﻤﯿں ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ؟
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 29/11/2024
انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 29/11/2024
Holy Quran 36:27 ------------------ بِمَا غَفَرَ لِي رَبِّي وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُكْرَمِينَ Of how my Lord has forgiven me and placed me among the honored."
011
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 28/11/2024
اَلَّھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدِ وَّ َعَلٰی اٰلِِ مُحّمد کَمَا صَلَّیتَ َعَلٰی اِبرَھِیمَ وَ عَلٰی اَلِ اِبرَھِیم اِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِید ‏اَلَّھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدِ وَّ َعَلٰی اٰلِِ مُحّمد کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَھِیمَ وَ عَلٰی اَلِِ اِبرَھِیم اِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِید
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 28/11/2024
ہم سب اپنےاپنے پسند کے لوگوں کے لئے تو نکلتے ہیں لیکن کبھی بھی دین کی حفاظت یا انسانیت کیلئے نہیں نکلتے اور دین میں تو ہم فرقہ پرست اتنا ہیں کے دوسروں کو مسلم تک نہیں سمجتھے حق بات بھی وہی پسند کرتے ہیں جو اپنے مفاد میں ہو ۔۔ پھر ہم روتے کہ مشکلات کیوں ہم بھگت رہے ہیں
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 28/11/2024
ہمارے گاؤں میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی 🏫 ‏تمہارے شہر میں تو سب آستین میں رہتے ہیں 🐍
010
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 27/11/2024
چولستان میں درواڑ قلعہ قدیم جگہ
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 27/11/2024
کبھی آباد کرتا تھا کبھی برباد کرتا تھا ‏ستم روز اک نیا وہ ایجاد کرتا تھا ‏زمانہ ہو گیا لیکن خبر بھی لینے نہیں آیا ‏وہ جو روز میرے نام پہ پنچھی آزاد کرتا تھا.
000
AmberJehangir @amberjehangir.bsky.social · 27/11/2024
ہمارے نام بھول جائیں گے ، ہم کون تھے ، یاد نہیں رکھا جائے گا ، ‏ لیکن تاریخ کی کتاب اسے لکھے گی ، حملہ آور اس ملک پر قبضہ نہیں کر سکے جب کہ ہم بے نام قبروں پر آرام کر رہیے ہونگے ، ہمارا مقدس جھنڈا🇵🇰 ہمیشہ لہراتا رہے گا ‏ان شاءاللہ ‏ #IAmPakistan 🇵🇰💚🇵🇰
000