Amber Danish @amberdanish.bsky.social · 06/12/2024بشرہ بیگم نے آج پھر صوبائیت کا کارڈ استعمال کیا، کیا یہ دو صوبوں کو لڑوانے کی سازش ہے؟ 031
Amber Danish @amberdanish.bsky.social · 23/11/2024سر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی لینا کی سر ٹوپی دھر کے تسبیح پھیری پر دل نہ پھریا لینا کی تسبیح ہتھ پھڑ کے چلے کیتے پر رب نہ ملا لینا کی چلیاں وچ وڑھ کے بُلھے شاہ جاگ بنا ددھ نئیں جمدا پانویں لال ہوئے کڑھ کڑھ کے #بابابُلھےشاہ 111
Amber Danish @amberdanish.bsky.social · 20/11/2024خان صاحب کو مفاہمت اور dialogues کی سیاست suit نہیں کرتی۔۔۔ 010
Amber Danish @amberdanish.bsky.social · 20/11/2024اُٹھا رہا ہے جو فتنے مری زمینوں میں وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہے آستینوں میں کہیں سے زہر کا تریاق ڈھونڈنا ہوگا جو پھیلتا ہی چلا جا رہا ہے، سینوں میں کسی کو فکر نہیں قوم کے مسائل کی ریا کی جنگ ہے بس حاشیہ نشینوں میں #حبیب_جالب 030