Alirazag1989 @alirazag1989.bsky.social · 25/11/2024تین طلاقیں ملنے کے بعد بھی سچا پیار نہ ملے تو ایسا منہ بن جاتا ہے 000
Alirazag1989 @alirazag1989.bsky.social · 24/11/2024وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع 000
Alirazag1989 @alirazag1989.bsky.social · 20/11/2024وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھرا اور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ھوئے❤️🤲 000
Alirazag1989 @alirazag1989.bsky.social · 19/11/2024آپکی زبان میں اسکو کیا کہتے ہیں ؟؟ فیصل واوڈا چڑیا گھر کا "بِجو" ہے، 000
Alirazag1989 @alirazag1989.bsky.social · 19/11/2024دِل اُداس تھا مگر جان تمہاری خاطر چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے 000
Alirazag1989 @alirazag1989.bsky.social · 19/11/2024اب آزادی اپنے ہاتھ میں ہے✌ اب نکلنا بہت ضروری ہے جیل میں بےگناہ قیدی آپ کے انتظار میں ہے پیچھلے 16 ماہ سے کہ میرے پاکستانی مجھے انصاف دلائیں گے 012
Alirazag1989 @alirazag1989.bsky.social · 18/11/2024اٹھ فروری کو عوام نے جو ہتھوڑا اس سسٹم پر مارا ہے اس کا مستری قیدی نمبر 804 کے نام سے جانا جاتا ہے💪🏼💪♥️⭐️😁 000
Alirazag1989 @alirazag1989.bsky.social · 18/11/2024اپنا حق ایسے مانگے جیسے مناہل ملک اور امشا ء رحمن کی ویڈیو لنک مانگ رہے ہیں 😂 اور گھروں سے ایسے نکلے جیسے ادھی رات کو خلیل الرحمن نکلتا تھا 😜✌️۔ 000