Sign in

Ali Malik

@alimalik804.bsky.social
223 followers 153 following 32 posts
PostsRepliesMedia
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 09/12/2024
اسلام وعلیکم ۔ صبح بخیر ۔۔ کیسے ہیں آپ سب ..!!
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 29/11/2024
یا اللہ پاک اس جمعہ کے صدقے تمام امت کے حال پر رحم عطا فرما ۔۔!!
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 28/11/2024
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے جتنے بھی لوگ فوت ہوگئے ہیں ان کی مغفرت فرمائے ۔۔ أمین....!!!!
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 28/11/2024
فرق صرف اتنا ہے کہ فلسطین میں فوج دشمن کی ہے ۔..!!!
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 28/11/2024
اس رات کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے ۔۔
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 27/11/2024
اسلام وعلیکم ۔پاکستانیوں امید کرتا ہوں اپ سب ٹھیک ہوں گے ۔
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 24/11/2024
اب نہیں ۔ تو کبھی نہیں ۔ پاکستانیوں نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کےلئے ۔!!!
010
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان نے تحریک انصاف کا خوف پنجاب حکومت نے اج رات 12 بجے سے پنجاب کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ..!!!
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد میں نفری ایسے بولائی ہے جیسے کو ملک دشمن آر ہے ہیں ۔ بھائی وہ اپنا حق مانگنے آرہے ہیں.!!
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 23/11/2024
انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ لوگ ان ایپ کا استعمال کریں ۔ پاکستان میں ہر مسلہ کا حل موجود ہے ۔
010
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 23/11/2024
اسلام وعلیکم ۔ صبح بخیر تو کیسے ہیں اپ۔؟؟
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 22/11/2024
🚨📢بریکنگ نیوز ۔۔ پاکستان میں انٹرنیٹ کسی بی وقت بند ہوسکتا ہے ۔۔
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 22/11/2024
کون کون اسلام آباد آرہا ہے ۔ عمران خان کےلئے اور پاکستان کےلئے ۔؟؟؟
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 22/11/2024
بہادر لیڈر ۔ کی بہادر سپورٹر ۔
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 22/11/2024
اسلام وعلیکم جمعہ مبارک 👳🕌 یا اللہ پاک اس جمعہ کے صدقے امت مسلمہ کے حال پر رحم فرما. ( آمین)۔
010
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 21/11/2024
امریکہ کا آرمی چیف بھی وہ نہیں کرسکتا جو نا حق جیل میں قید قیدی نمبر 804 کرسکتا ہے..
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان صاحب کی 24 نومبر کی کال پر پاکستان اور دنیا کے بہت سے بڑے ملکوں میں تیاریاں عروج پر ہیں..!!!
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 21/11/2024
یہ عمران احمد خان نیازی ہے.. کمنٹ میں 804 لکھ دیں..
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان سے نفرت کرنے کی کوئی حد نہیں چھوڑی اس موجودہ حکومت اور اس کے حامیوں نے ۔ چھوٹے چھوٹے بچوں کو ہتھکڑیاں لگا دیں
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان سے محبت.. کمال یار اس بندے کےلئے دو جملے..
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان.. کی کال پر لاکھوں لوگ اسلام آباد پہنچ گئے انشاءاللہ ۔
000
Reposted by Ali Malik
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ ﴾
417731
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 21/11/2024
صبح بخیر ۔ کمنٹ میں بتاؤ اپ کس کو سپورٹ کرتے ہو .؟؟
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 21/11/2024
اس شیر کےلئے دو جملے ۔۔
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر ۔ پاکستان میں اور دنیا بھر میں 24 نومبر کو پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کا احتجاج ہونے جا رہا ہے ۔ ہر ملک کا شیڈول پاکستان تحریک انصاف نے جاری کر دیا ہے ۔
010
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 20/11/2024
اللہ تعالیٰ جلد رہائی عطا فرمائے آمین
010
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان ایک اور کیس میں آج ان کی ضمانت ہو گئی. عدالت نے دس لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا ۔
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 20/11/2024
اللہ الحق ہے ۔ آج توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور ہو گئی ہے عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 20/11/2024
سب کو نکلنا ہو گا اس ملک کی خاطر اور اپنے کپتان عمران خان کے لیے ۔ نکلو پاکستانیوں ۔۔
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 20/11/2024
اسلام وعلیکم ۔ کوئی دو جملے..؟؟؟
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 19/11/2024
کمال کی بات کی ہے خان صاحب نے
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان صاحب. فائنل کال دی ہے اپنے پاکستانیوں کو نکلو اپنے حق کےلئے ۔ نکلو پاکستان کےلئے ۔ اب نہیں نکلو گے تو کب نکلو گے.؟؟
000
Ali Malik @alimalik804.bsky.social · 19/11/2024
اسلام وعلیکم پاکستانیوں آپ سب کیسے ہیں ۔
000