Al Furqan Productions @alfurqanprod.bsky.social · 24/11/2024بیشک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں جو شخص بیت اللہ کا حج یا عمرہ کرے،اس کے لیےکوئی گناہ کی بات نہیں کہ وہ ان دونوں پہاڑیوں کےدرمیان سعی کر لےاورجو برضاورغبت کوئی بھلائی کا کام کرےگا ،اللہ کو اُس کا علم ہےاور وہ اُس کی قدرکرنےوالا ہے(158سورۃ البقرہ ) 000
Al Furqan Productions @alfurqanprod.bsky.social · 24/11/2024كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍۚۖ جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے وَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی سورہ رحمن 091
Al Furqan Productions @alfurqanprod.bsky.social · 24/11/2024اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَتَطْمَىِٕنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِ ؕ— اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىِٕنُّ الْقُلُوْبُ ۟ؕ جو لوگ ایمان ﻻئے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے.(1) 010
Al Furqan Productions @alfurqanprod.bsky.social · 24/11/2024اَللّٰهُ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَیَقْدِرُ ؕ— وَفَرِحُوْا بِالْحَیٰوةِ الدُّنْیَا ؕ— وَمَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا فِی الْاٰخِرَةِ اِلَّا مَتَاعٌ ۟۠ اللہ تعالیٰ جس کی روزی چاہتا ہے بڑھاتا ہے اور گھٹاتا ہے یہ تو دنیا کی زندگی میں مست ہو گئے حاﻻنکہ دنیا آخرت کے مقابلے میں نہایت (حقیر) پونجی ہے. 010
Al Furqan Productions @alfurqanprod.bsky.social · 24/11/2024 تم دنیا کی زندگی کو آخرت پر ترجیح دیتے ہو - الشیخ منصور السالمي You prefer the worldly life over the hereafter | Mansour al Salimi www.facebook.com/share/r/RB9L...facebook.comRedirecting... 010
Al Furqan Productions @alfurqanprod.bsky.social · 20/11/2024📗 امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں: *جو مسلسل حمد و ثنا کرے تو بھلائیاں اس کے پیچھے لگ جاتی ہیں* *اور جو استغفار پر مداومت ( ہمیشگی ) برتے تو اس کے لیے بند دروازے کھول دیئے جاتے ہیں* [الداء والدواء: ۱۸۸] 010
Al Furqan Productions @alfurqanprod.bsky.social · 20/11/2024 Tears of Joy خوشی کے آنسو -( منصور السالمي) ان شاء اللہ ۔۔۔ اللہ اکبر کبیرا _____ الحمدللہ کثیرا وسبحان اللہ بکرتہ وآصیلا ❤❤❤ 000
Al Furqan Productions @alfurqanprod.bsky.social · 20/11/2024اللہ تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے | القارئ منصور السالمي Allah Forgives All Sins | Quran Reminder | Sheikh Mansour al Salimi 000