Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 02/08/2025گلگت بلتستان-ضلع غزر:الخدمت رضاکاروں نے اشکومن خاص میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو خیمے، ترپالیں اور ونٹر پیکس فراہم کیے۔ 010
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 01/08/2025لاہورمیں متعدد افراد کو الخدمت اسلامک مائیکرو فائنانس کے تحت باعزت روزگار کے آغاز کے لیے بلا سود قرضے فراہم کیے گئے۔✨ #Alkhidmat #IslamicmicroFinance #ServingHumanity #Loans #interestfreeloans 010
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 01/08/2025گلگت بلتستان۔ ضلع گانچھے کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کی رہائش کے لیے کندوس کے مقام پر قائم کردہ خیمہ بستی میں مقیم متاثرین کو الخدمت کی طرف سے پکاپکایا کھانا، پانی اورراشن پیکس سمیت دیگراشیائے ضرورت بھی فراہم کی گئیں۔ #Alkhidmat #floods #ServingHumanity #gilgitbaltistan 010
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 01/08/2025نہ قرض کا بوجھ، نہ خیرات کا سہارا الخدمت فاؤنڈیشن اپنے پروگرام مائیکروفائنانس کے تحت ضلع حافظ آباد میں باعزت روزگار کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے۔ #IncomeGeneratingProject #cartdistribution #microfinance #Hafizabad 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 29/07/2025*صدر الخدمت فاؤنڈیشن ساہیوال کا "بنو قابل" انٹرویوز سیشن کا دورہ* ڈاکٹر انوارالحق شیخ نے طلبہ و طالبات کے جذبے، ٹیم کی محنت اور انٹرویو کے بہترین انتظامات کو سراہا۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 29/07/2025سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ساہیوال محترم طیب محمود بلوچ نے بنوقابل ساہیوال انٹرویوز سیشن کا دورہ کیا۔ انٹرویوز کے عمل، طلبہ و طالبات کے جذبے اور ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 29/07/2025ڈائریکٹر بنوقابل الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب محترم شعور دادنی، جنرل سیکرٹری ملک سیف اللہ خالد، فیصل انوار شیخ ڈائریکٹر بنوقابل الخدمت فاؤنڈیشن ساہیوال کا بنوقابل ساہیوال انٹرویوز سیشن کا دورہ #ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 29/07/2025ساہیوال کے یہ بیٹے… صرف خواب نہیں دیکھتے، بلکہ انہیں حقیقت میں ڈھالنے کا ہنر رکھتے ہیں! بنو قابل ساہیوال کے انٹرویو سیشن میں پُرعزم نوجوانوں کی بھرپور شرکت 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 29/07/2025اپنی تقدیر خود لکھیں گی، یہ بیٹیاں ہیں باکمال الخدمت بنوقابل کے سنگ، ساہیوال میں برپا ہے انقلاب #ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 29/07/2025ساہیوال کے نوجوانوں کا الخدمت پر اعتماد بنوقابل ساہیوال انٹرویو سیشن کا دوسرا دن — روشن مستقبل کا خواب لیے طلبہ و طالبات کی بھرپور شرکت #ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 29/07/2025بنوقابل ساہیوال انٹری ٹیسٹ کے بعد انٹرویو سیشن کا مرحلہ، ہزاروں طلبہ وطالبات کا جوش و جذبہ قابل دید #ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 29/07/2025الخدمت رضاکار ہمایوں شریف کے قریب حادثے کی شکار جعفر ایکسپریس کے گرمی سے نڈھال مسافروں کو ٹھنڈا پانی پلا رہے ہیں۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 29/07/2025الخدمت اسلامک مائیکرو فائنانس پروگرام کے ذریعے مستحق خواتین کو سلائی مشینیں فراہم کی گئیں۔ یہ مشینیں انہیں اپنے لیے پائیدار روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور اپنے خاندانوں کی کفالت میں اہم کردار ادا کرنے میں مدد دیں گی۔ ✨ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 28/07/2025ساہیوال کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیجیٹل انقلاب بنوقابل ساہیوال انٹری ٹیسٹ کے بعد انٹرویوزسیشن کا مرحلہ، پہلے روز ہی طلبہ کا جم گفیر ہزاروں کی تعدادمیں طلبہ و طالبات آئی ٹی کی دنیا میں اپنا مقام بنانے کے لئے پرعزم #ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 28/07/2025الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے اسلامک سینٹر شادباغ، لاہور میں کمیونٹی کے لیے ایمرجنسی ریسپانس ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا تاکہ کسی بھی ناگہانی آفت کی صورت میں بروقت اور مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔ #emergency #training #disaster #Alkhidmat 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 28/07/2025الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کی جانب سے ضلع چنیوٹ میں سیلاب سے متاثرہ مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا #RationDistribution #Alkhidmat #floodeffecties #relief #chiniot 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 26/07/2025بونیر: صدر الخدمت نے آغوش ہوم کا دورہ کیا اور باہمت بچوں کوصاف پانی کی فراہمی کے لیے ٹیوب ویل کا افتتاح کیا۔ دورہ کے دوران پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحٰمن نے آغوش ہوم کی انتظامیہ اور اساتذہ سے ملاقات بھی کی۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 26/07/2025📍#Naran: A five-day leadership camp was organized for the Shining Stars of Alkhidmat Child Protection Centers.✨ During the camp, the Shining Stars participated in various activities and programs focused on physical and mental well-being, leadership skills, national welfare, and character building. 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 26/07/2025جب محنت کو سہارا ملے، تو ایک رکشہ پورے خاندان کی زندگی بدل دیتا ہے۔ ✨ ایک محنت کش باپ کو الخدمت اسلامک مائیکرو فائنانس کی جانب سے آٹو رکشہ فراہم کیا گیا جو نہ صرف اس کا سہارا بنا، بلکہ اس کے بچوں کے بہتر مستقبل کی طرف پہلا قدم ہے۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 26/07/2025مانسہرہ: ملک بھر میں حالیہ مون سون ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الخدمت ڈیزاسٹر ٹیموں اور رضاکاروں کی دو روزہ تربیت کا انتظام کیا گیا۔ ✨ #Alkhidmat #moonsoon #floods #disasterpreparedness #FloodSafety 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 26/07/2025برمنگھم: سیکرٹری جنرل اور نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے برمنگھم میں آغوش UKکے نئے دفتر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ سیکرٹری جنرل الخدمت سید وقاص جعفری اور نائب صدر الخدمت محمد عبدالشکور نے آغوش Uk کا دورہ کیا اور چیئرمین عدیل ریاض سمیت دیگر ذمہ داران سے ملاقات کی۔ #Alkhidmat #AghoshUK #uk 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 24/07/2025اوسلو-ناروے: سیکرٹری جنرل الخدمت سید وقاص جعفری اور نائب صدر الخدمت محمد عبدالشکور اوسلو پہنچ گئے۔ الخدمت یورپ کے وفد نے اُن کا اوسلو ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔ دورہ کا مقصد الخدمت یورپ اور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے باہمی تعاون سے دکھی انسانیت کی امداد کے لیے جاری ۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 23/07/2025الخدمت رضاکارچارسدہ میں شدید بارشوں کے باعث چھت سے محروم ہونے والے متاثرہ خاندانوں کی امداد کرنے میں مصروف ہیں۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 23/07/2025بابو سر ٹاپ سے تازہ ترین الخدمت کی ٹیمیں این ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو کا کام کر رہی ہیں۔ اور الخدمت رضاکاروں نے ریسکیو کیے گئے 500 افراد کو پکاپکایا کھانا بھی فراہم کیا۔ #BabusarTop #Floods #emergency #Alkhidmat 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 23/07/2025اہم اطلاع! ☔🌧 آئندہ 3 دنوں میں محتاط رہیں. ⚠️ ملک بھر میں بیشتر مقامات میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔ اپنی اور اپنے اہل خانہ کے تحفظ کو یقینی بنائیں، نشیبی علاقوں سے دور رہیں اور غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں۔ احتیاطی تدابیر لازمی اپنائیں، 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 22/07/2025بابوسرٹاپ پرالخدمت کی ٹیمیں ریسکیو اورریلیف آپریشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیمیں اور رضاکار موبائل ہیلتھ یونٹ، ایمبولینس اور ریسکیو بائیک کے ساتھ متاثرہ افراد کو ریسکیو کرنے کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں، جبکہ پھنسے ہوئے 500 افراد کو پکاپکایا کھانا بھی فراہم کیا گیا ہے۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 22/07/2025غزہ سےالخدمت کے تحت پاکستان میں زیر تعلیم فلسطینی طالبعلم کے والد کی غزہ میں شہادت۔ صدر الخدمت پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحٰمن، شہید ہونے والے فلسطینی بھائی کے بیٹے ڈاکٹر احمد الشیخ یوسف سے تعزیت کے لیے اسلام آباد میں اُن کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 22/07/2025کبیروالا میں صاف پانی سے محروم 1،500 افراد کو پانی کی روزانہ فراہمی کے لیے الخدمت واٹرفلٹریشن پلانٹ نصب کر دیا گیا ہے۔✨ #Alkhidmat #WaterSanitationHygiene #SDG6 #cleanwater #Punjab #WaterForAll #ServingHumanity #Pakistan 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 21/07/2025Agrarians Summer Camp – Balakot | Power of Narrative Session Muhammad Shaoor Dadani, Director Media, Volunteers, and Bano Qabil – Alkhidmat Foundation Central Punjab, delivered an impactful session on “The Power of Narrative” at the Agrarians Summer Camp in Balakot. #PowerOfNarrative #ShaoorDadani 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 21/07/2025📍 Agrarians Summer Camp | Basic Life Support Training Dr. Haris, Director Disaster Management – Alkhidmat Foundation Central Punjab, delivered a valuable session on Basic Life Support (BLS) at the Agrarians Summer Camp. #AlkhidmatFoundation #DisasterManagement #BasicLifeSupport #BLS #AgrariansCamp 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 21/07/2025الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کی جانب سے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ ضلع حافظ آباد کے 100 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 21/07/2025الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کی جانب سے ضلع حافظ آباد کے مستحق افراد میں باعزت روزگار کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے فروٹ اور سبزی کی ریڑھیاں تقسیم کی گئیں 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 21/07/2025Alkhidmat Bano Qabil Program Graduation Ceremony held in Peshawar.🎓 Hundreds of students received certificates, diplomas, and appreciation shields upon completing their IT courses under the Alkhidmat Bano Qabil Program. #BanoQabil #Alkhidmat #YouthEmpowerment #ITSkills 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 21/07/2025وہاڑی میں صاف پانی سے محروم سینکڑوں افراد کو پانی کی روزانہ فراہمی کے لیے الخدمت واٹرفلٹریشن پلانٹ نصب کر دیا گیا ہے۔ #Alkhidmat #WaterSanitationHygiene #cleanwater #AlkhidmatFoundation #Vehari #WaterForAll #ServingHumanity #Pakistan #AlkhidmatWash 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 21/07/2025الخدمت "بنو قابل پروگرام" گریجویشن تقریب کامیابی، جوش، اور خوشی کے یادگار لمحات بنو قابل گریجویشن تقریب میں کامیاب طلباء نے اپنے فری آئی ٹی کورسز کی تکمیل پر خوشی کا اظہار اور اسٹیج پر گاؤن اور ٹوپی پہنے نوجوانوں نے روایتی انداز میں کامیابی کا جشن منایا۔ #BanoQabil #AlkhidmatFoundation 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 21/07/2025الخدمت "بنو قابل پروگرام" گریجویشن تقریب بنو قابل پروگرام" کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے بنو قابل کے فارغ التحصیل نوجوانوں کو دلی مبارکباد پیش کی اور اس بنو قابل پروگرام کو نوجوان نسل کے لیے امید کی کرن قرار دیا۔ #BanoQabil #AlkhidmatFoundation 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 21/07/2025الخدمت "بنو قابل پروگرام" گریجویشن تقریب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن کا خطاب الخدمت "بنو قابل پروگرام" گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے فارغ التحصیل نوجوانوں کو دلی مبارکباد دی اور ان کی محنت، لگن اور عزم کو سراہا۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 21/07/2025برمنگھم:الخدمت کے اعلیٰ سطحی وفد کی نومنتخب لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر ظفر اقبال سے ملاقات۔ سیکرٹری جنرل الخدمت سید وقاص جعفری اور نائب صدر الخدمت عبدالشکور نے ملاقات میں کونسلر ظفر اقبال کو لارڈ مئیر آف برمنگھم منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 19/07/2025الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق افرادمیں باعزت روزگار کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے فروٹ کی ریڑھیوں کی تقسیم 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 19/07/2025راولپنڈی: صدر الخدمت پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحٰمن الخدمت ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن میں خود شرکت کے لیے راولپنڈی پہنچ گئے۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 19/07/2025راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرہ خاندانوں کو پکاپکایا کھانا فراہم کیا گیا #Floods #disaster #Pakistan #Alkhidmat 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 19/07/2025راولپنڈی: سیلاب متاثرہ علاقوں میں الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار لوگوں کے گھروں سے پانی نکالنے میں مصروف عمل الخدمت کی ٹیمیں ملک بھر میں جاری شدید مون سون بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے کام میں مصروف ہیں۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 17/07/2025الخدمت کی امدادی ٹیمیں نالہ لئی، اڈیالہ روڈ، مری روڈ اور گورکھپورمیں متاثرہ افراد کو ریسکیو کرنے اور محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا کام سرانجام دے رہے ہیں۔ #Floods2025 #Alkhidmat #Pakistan #emergencyresponse #flood #disaster #Rain 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 17/07/2025راولپنڈی-اسلام آباد: نالہ لئی میں شدید سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیمیں مختلف مقامات کی طرف روانہ۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 17/07/2025ضلع شیخوپورہ میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر ڈاکٹر طارق محمود صاحب کا علاقوں کا دورہ الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر محترم ڈاکٹر طارق محمود صاحب نے ضلع شیخوپورہ میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے تناظر میں مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ جناب عمران مارتھ سے تفصیلی ملاقات 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 17/07/2025صدر الخدمت پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن کا ہزارہ ریجن خیبر پختونخوا کا خصوصی دورہ اور جاری منصوبہ جات پر ذمہ داران سے ملاقات۔ ریجنل ٹیم نے پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن کو ریجن بھر میں مختلف شعبہ جات میں جاری منصوبہ جات پر بریفنگ دی۔ 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 17/07/2025سوات میں ممکنہ سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے دو روزہ فرضی مشقیں منعقد کی گئیں۔ الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیموں اور رضاکاروں نے شرکت کی اور سیلاب کی صورت میں کیے جانے والے ریسکیو آپریشن کی فرضی مشقوں میں حصہ لیا۔ #Alkhidmat #rain #flood #disaster #rescue #preparedness #emergency #relief #Sawat 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 17/07/2025دریا ئے کابل میں ممکنہ سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے 1122کے تعاون سے پشاور میں دو روزہ فرضی مشقیں منعقد کی گئیں۔ الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیموں اور رضاکاروں نے شرکت کی اور سیلاب کی صورت میں کیے جانے والے ریسکیو آپریشن کی فرضی مشقوں میں حصہ لیا۔ #Alkhidmat #rain #flood #disaster #rescue 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 16/07/2025بہاولنگر میں صاف پانی سے محروم 550 افراد کے لیے الخدمت سبمرسیبل واٹر پمپ نصب کر دیا گیا ہے۔ #Wash #CleanWater #Alkhidmat #WaterIsLife #AlkhidmatWash 000
Alkhidmat foundation central punjab @akfcp.bsky.social · 16/07/2025🚨 Alkhidmat Disaster Management Team Trains Future Responders Alkhidmat Foundation Central Punjab’s Disaster Management Team successfully conducted a 3-day Emergency Response Training at The Punjab School Township Lahore. #Alkhidmat #DisasterManagement #FirstAid #YouthPreparedness #AKFCentralPunjab 000