Sign in

Ahmadalidogar

@ahmadalidogar.bsky.social
421 followers 352 following 84 posts
PostsRepliesMedia
Ahmadalidogar @ahmadalidogar.bsky.social · 29/11/2024
یہ ہے مسلم لیگ کا ترقی کرتا آگے بڑھتا پاکستان جسے ایک یہودی ایجنٹ نے اپنے آقاؤں کے لئے ڈبونے کی کوشش کی تھی شکریہ شہباز شریف صاحب یہ قوم آپ کی مقروض رہے گی
020
Ahmadalidogar @ahmadalidogar.bsky.social · 28/11/2024
ٹر گئے یار محبتاں والے تے لے گئے نال ای ہاسے
020
Ahmadalidogar @ahmadalidogar.bsky.social · 21/11/2024
سمجھ نہیں آ رہی اب یہ تصویر کیوں وائرل ہو رہی 🏃🏃🏃🙏🙏🙏🙏
000
Ahmadalidogar @ahmadalidogar.bsky.social · 21/11/2024
نند اور بھابھی کی لڑائی میں آپ کس کے ساتھ ہیں میں تو لڑائی کے ساتھ ہوں کنجر لڑتے ہی اچھے لگتے ہیں مزے ای مزے
182
Ahmadalidogar @ahmadalidogar.bsky.social · 20/11/2024
آج سورج غروب ہونے کا دلکش منظر ❤️🥰
000
Ahmadalidogar @ahmadalidogar.bsky.social · 20/11/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
010
Ahmadalidogar @ahmadalidogar.bsky.social · 19/11/2024
یہ ہے وہ محبت جو نواز شریف صاحب نے کمائی ہے ہمارا فخر ہمارا قائد
182
Ahmadalidogar @ahmadalidogar.bsky.social · 18/11/2024
یہ مریم نواز شریف اور شہباز شریف اپنے قائد نواز شریف کی رہنمائی میں مملکت پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے کے لئے شبانہ روز محنت کر رہے ہیں انشاء اللہ اس محنت کا پھل پاکستانیوں کو ضرور ملے گا❤️❤️🥰
031
Ahmadalidogar @ahmadalidogar.bsky.social · 18/11/2024
الحمدللہ سینچری مکمل سب دوستوں اور شیروں کا شکریہ ❤️
120
Ahmadalidogar @ahmadalidogar.bsky.social · 18/11/2024
‏اپنی چاۓ / کافی پئیں ، خاموشی کو اپنائیں ، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں ، اپنی جان پر نہ لیں ، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں ، اور اپنی مرضی کے خلاف کسی کو خوش نہ کریں
010
Ahmadalidogar @ahmadalidogar.bsky.social · 17/11/2024
محمد ﷺ❤نبینا❤️
010
Ahmadalidogar @ahmadalidogar.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان مسلم لیگ ن کا پنجاب سموگ فری پنجاب
031