Abdullah Hussain official @ah786.bsky.social · 14/12/2024اللہ تو ایک چھوٹی سی چیونٹی کا حق بھی ضائع نہیں کرتا، تو تم نے کیسے سوچ لیا کہ تمہارا ٹوٹے دل کے ساتھ کیا گیا صبر ضائع ہو جائے گا؟ یقین رکھو، تمہاری دعائیں اُس کے در پر نام لے کر پہنچتی ہیں، اور جب وہ "کُن" فرما دیتا ہے تو سب کچھ تمہارے حق میں ہو جاتا ہے۔ ❤️ 💯 030
Abdullah Hussain official @ah786.bsky.social · 04/12/2024youtu.be/oT8RLZd1GTQyoutu.beChalti phihrti Talend behkararii| The Journey from Beggar to Millionaire | EntertainmentYouTube video by Abdullah Hussain 063
Abdullah Hussain official @ah786.bsky.social · 27/11/2024سیاسی اختلاف ضرور رکھیں کارکن یا اہلکار کی موت پر جشن مت منائیں موت کا صدمہ اہل خانہ ہی جان سکتے ہیں 😞🙏 0100
Abdullah Hussain official @ah786.bsky.social · 24/11/2024گوجرانوالہ: پی ٹی آئی کارکنان نے دھاوا بول کر میاں ارقم کو پولیس حراست سے چھڑالیا #ARYNews 061
Abdullah Hussain official @ah786.bsky.social · 24/11/2024*اے اللہ!* ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤ 0133
Abdullah Hussain official @ah786.bsky.social · 23/11/2024شارک نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، کسی بھی وقت انٹرنیٹ بند کر دیا جائے گا.! رات 12 کے بعد کنفرم ہے ! خاص کر اسلام آباد کی طرف رجحان زیادہ ہے شارک کا۔ #PakistankaBeta #AbdullahHussain 040
Abdullah Hussain official @ah786.bsky.social · 23/11/2024*سنو!* اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤ 041
Abdullah Hussain official @ah786.bsky.social · 18/11/2024Bolo Health is not just about communication; it's about self-expression and empowerment. The brand encourages young people to speak up and voice their needs, challenges, and aspirations. For more information visit The website www.oladoc.com #bolohealth #PakistanKaBeta #AbdullahHussain 000