جرم اتنا بڑا ہےکہ سوسو بار پھانسیاں بھی کم پڑجائیں۔
لیکن پاکستان میں انکوائری کمیٹیوں کی کارکردگی کسی سےڈھکی چھپی نہیں۔ سارا ملبہ کسی کمزور اورچھوٹے طبقے پر ڈال کر بڑےبڑے سورماوں کو بچا لیاجائے گا اور پھر کچھ عرصے بعد سب بھول بھلیاں میں کھو جائیں گے۔
جبکہ متاثرہ خاندان ساری زندگی گھٹ گھٹ کر مریں گے۔