Sign in

عدنان نواز

@adnan123b.bsky.social
332 followers 281 following 9 posts

ایک ہی دن میں_______ پڑھ لو گے کیا مجھے!!! میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگائے ہیں...✍🏻

PostsRepliesMedia
عدنان نواز @adnan123b.bsky.social · 19/11/2024
24 ںومبر کی کال کیا غریب عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے ہے ! نہیں۔ یہ صرف اربوں روپے کی لوٹ مار کرنے والے کی رہائی کے لیے
000
عدنان نواز @adnan123b.bsky.social · 19/11/2024
1:میں چاھتا ھوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے 2:جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے 3:اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا. یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ھی مخبوط الحواس فراڈیے کے ھیں.
000
عدنان نواز @adnan123b.bsky.social · 19/11/2024
کرپشن کے خلاف جہادکرنے والے باندروں نے9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس سے آدھا کلو آلو تک چوری کر کے لے گئے تھے 😀
000
عدنان نواز @adnan123b.bsky.social · 19/11/2024
‏لوگوں کے لئے وسیلہ بن جاؤ، وہ ربّ آپ پر وسائل کے دروازے کھول دے گا ♥️
000
عدنان نواز @adnan123b.bsky.social · 18/11/2024
یااللہ میرے پاکستان کو فتنہ عمرانی سے محفوظ رکھنا آمین
010
عدنان نواز @adnan123b.bsky.social · 18/11/2024
‏مڈل کلاس بندے کی زندگی کے چند بڑے دکھوں میں سے ایک بڑا دکھ یہ بھی ہے کہ جب اسے یہ سننے کو ملتا ہے ۔ بھائی جان , ٹیوب بدلنی پڑے گی 🤣🤣🙏🙏🙏
010