Reposted by Adeel AhmedAdeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 29/01/2025youtu.be/BODDPCkUens?...youtu.be10 Hidden Space Facts That Will Change How You See the Universe and Blow Your Mind!YouTube video by Past To Present 021
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 29/01/2025youtu.be/BODDPCkUens?...youtu.be10 Hidden Space Facts That Will Change How You See the Universe and Blow Your Mind!YouTube video by Past To Present 021
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 24/01/2025فرقہ پرستی آدمی کو ضدی و احمق بنا دیتی ہے وہ سمجھتا ہے کہ سورج صرف اُس کی کھڑکی سے نظر آتا ہے!!! 0111
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 02/01/2025اُن کی محفل میں نصیرؔ اُن کے تَبَسُّم کی قسّم دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دِل کا … 🚶♂️ 020
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 22/12/2024فرقہ پرستی آدمی کو ضدی و احمق بنا دیتی ہے وہ سمجھتا ہے کہ سورج صرف اُس کی کھڑکی سے نظر آتا ہے!!! 130
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 16/12/2024”اگر معاشرہ جنگل بن جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم بھی جانور بن جاؤ“ 091
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 15/12/2024اجنبیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی، وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا انکی مصروفیات کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہے ۔۔۔ 040
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 11/12/2024اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ 082
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 06/12/2024اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ 010
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 04/12/2024فرقہ پرستی آدمی کو ضدی و احمق بنا دیتی ہے وہ سمجھتا ہے کہ سورج صرف اُس کی کھڑکی سے نظر آتا ہے!!! صبح بخیر ♥️♥️ 031
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 02/12/2024انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے بُرا وقت جوانی کی غربت ہے۔ صبح بخیر ♥️♥️ 030
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 01/12/2024یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں۔۔ 130
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 01/12/2024لامحدود آرزوئیں محدود زندگی کو عذاب بنادیتی ہیں" (واصف علی واصف) 151
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 30/11/2024" اسلام علیکم " " صبح بخير " صبح صبح سورج کی نئی روشنی کے ساتھ اللہ تعالی آپ کی زندگی میں خوشیوں کی بارش کر دے ... " اور " "آپ کی زندگی سے ساری پریشانیان ساری تکلیفیں اور غم مٹا دے .... !!...آمین ..!!! 030
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 29/11/2024ہیں مثل ستاروں کے مری بزم کے ساتھی اصحاب کے بارے میں یہ فرمایا نبی نے ہیں آپ کے ہاتھوں ہی سے ترشےہوئےہیرے اسلام کے دامن میں یہ تابندہ نگینے بعد ان کی محبت کے سفر صرف تھکن ہے منزل کوئی پائے گا نہ پائی ہےکسی نے #صحابہ 050
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 29/11/2024🌸السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸 💞صبح بخیر زندگی 💞 میری دل کی گہرائیوں سے یہ دعا ہے کہ رب کریم سب کی خوبصورت زندگی کو دین و دنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مال کردے___ا 🍂 دعائیں دینےوالـــے سے بڑھ کر کوئی"سخی" نہیں اور دعائیــں سمیٹنے والـــے سے بــڑھ کــر کوئی"دولت مند" نہیــں 000
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 28/11/2024منہ میٹھا کیجئے ♥️ ❤️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️ 030
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 27/11/2024🚨بڑی خبر ڈی چوک شہدا کی تعداد سولہ سو 180 تک پہنچ گئی ، زرائع 🥺😭😓 #Finalcall 382
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 27/11/2024منہ میٹھا کیجئے ♥️ ❤️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️ 081
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 25/11/2024منہ میٹھا کیجئے ♥️ ❤️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️ 2103
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 25/11/2024السلام علیکم 🌹 🌺🌺🌺 آپ کی ہر صبح پرامن اور چمکدار ہو! یہ آپ کے لیے آپ کی زندگی کے بڑھنے کا موقع اور شان لائے! یہ ہمیشہ محبت سے بھرا رہے!آمین 🌹🌹 صبح بخیر! 🌺 081
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 24/11/2024وہ فائنل کال کا کیا ہوا؟؟ انقلاب آ گیا یا پھر کسی نے یہ کہا "یہ کس کو اٹھا لائے ہو؟ 090
Reposted by Adeel AhmedAli Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 24/11/2024پچھلے پانچ گھنٹوں سے ان تمام بھوسڑی والوں کی وال اس نیت سے کھنگال چکا ہوں کہ جنہوں نے ایک خون آلود فیڈر کی تصویر لگائی ہوئی تھی شائد ان کی انسانیت اس کٹے ہوئے بوڑھے سر پر بھی جاگ اٹھی ہو مگر مجال ہے کسی ایک کی بھی انسانیت تو درکنار زندہ ہونے کی بھی شواہد نہیں ملے۔۔💔 #PakistanArmy #parrachanar 2115
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 24/11/2024السلام علیکم 🌹 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو بتائیں، "آج کا دن میری زندگی کا بہترین دن ہونے والا ہے۔" صبح بخیر! 010
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 23/11/2024وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لئے سمندر کو مسخّر کیا تاکہ اس کے حکم سے کشتیاں اس میں چلیں اور تم اس کا فضل تلاش کرو اور شکرگزار ہو - الجاثية ١٢ 050
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 23/11/2024پوچھا: شہر کا حال کیسا ہے؟ تو سر جھکا کر کہا: لوگ زندہ ہیں، ضمیر کا پتہ نہیں 🥹 040
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 23/11/2024السلام علیکم 🌹 رات گئی اور روشنی آ گئی۔ جیسے ہی سورج آپ کے لیے چمکتا ہے، جاگیں اور کسی اور کے لیے چمکیں۔ صبح بخیر🌺🌺 050
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 22/11/2024ہماری قوم کی زوال کی ایک وجہ یہ بھی ہے ساری دنیا اس شخص کو کچرا سمجھتی ہے اور ہماری قوم نے اسکو لیڈر بنایا ہے 042
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 22/11/2024السلام علیکم 🌹 آپ کی ہر صبح پرامن اور چمکدار ہو! یہ آپ کے لیے آپ کی زندگی کے بڑھنے کا موقع اور شان لائے! یہ ہمیشہ محبت سے بھرا رہے! 🌹 صبح بخیر!🌺 160
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 21/11/2024زلفی بخاری اور پنکی پیرنی کی رومانٹک ملاقات کے دوران جب عمران خان آ جائے ۔ لے زلفی بخاری ٹو پنکی پیرنی "مرشد یہ کیا اٹھا لائے ہو " #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 193
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 21/11/2024ہم کہ کہ کے تھک گئے کہ "یہ کیا اٹھا لائے ہو " کوئی ہماری بات مانا نہیں آج پنکی پیرنی کے کہنے کے بعد سب مان گئے کہ واقعی میں اسٹیبلشمنٹ "کیا چیز اٹھا کے لائی تھی"؟ 050
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 21/11/2024سر جی کسی بندے نے کیا خوب کہا تھا۔۔ جو ایک دفعہ یوتھیا بن جائے تو وہ انسان نہیں بن سکتا سو اپنی طاقت ضائع نہیں کرتا آپ بھی ایسا ہی کریں ۔ 020
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 21/11/2024یارا پتہ نہیں یہ یوتھیے مجھے فالو کیوں کر رہے ہیں ۔۔۔۔ پہلے قاسم سوری ،فیر شہباز گل تے آج یہ خبیث بندہ۔۔۔ حالانکہ میں نے بڑے بڑے لفظوں میں لکھا ہے یوتھیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔ 131
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 21/11/2024جب تم عشق مجازی میں ناکام ہو جاؤ تو اس سے زیادہ کوشش کرو عشق حقیقی کو پانے کے لیے😇 061
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 21/11/2024چاہیں تو مجھے پھانسی چڑھا دیں یا پھر گولی مار دیں لیکن ہم سے فالو بیک نہیں ہووے گا بھائی۔۔۔ تم جیسے جھوٹ کے کارخانوں سے تو بھاگ کر ہم یہاں آئے تو اور تم لوگ یہاں بھی اپنی غلاظت بکنے آ گئے۔ 1104
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 21/11/2024ایک وقت آئے گا جب لوگ ثواب کی نیت سے یوتھیے خرید کر آزاد کیا کریں گے ۔ 😜😜 010
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 21/11/2024اپنا وہ گھر چھوڑنا جس میں سارا بچپن گزرا ہو اذیت بھرا ہوتا ہے اور پھر کھبی اس گھر کی طرف سے گزر ہو تو جذبات قابو میں نہیں رہتے 030
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 21/11/2024اسی لیئے کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ جو بندہ ایک دفعہ یوتھیا ابن جائے وہ دوبارہ انسان نہیں بن سکتا 010
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 21/11/2024ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو بتائیں، "آج کا دن میری زندگی کا بہترین دن ہونے والا ہے۔" صبح بخیر! 051
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 20/11/2024ہر کوئی اپنی بصیرت کی حدود کو دنیا کی حدود سمجھتا ہے۔ 030
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 20/11/2024پبلک سروس میسج: اپنے گھر کا تمام کوڑا کچرا ایک بیگ میں ڈالیں اور اس کے اوپر 804 لکھ کر گلی میں رکھ دیں عقیدت مند خود اسے اٹھا کے لے جائیں گے ۔۔ 2102