Sign in

Abu Zaid Hanafi

@abuzaidhanafi.bsky.social
240 followers 146 following 30 posts

‏تاجــدار ختــم نبــوت ﷺزنــــــدہ باد حـــرمت رسول پر جان بھی قــــربان ہے

PostsRepliesMedia
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 28/12/2025
000

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے
000
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 30/11/2024
تشہیری مہم بسلسلہ اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور
020
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 28/11/2024
ان شاءاللہ
092
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 26/11/2024
ختمِ نبوت کانفرنس شبقدر
030
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 26/11/2024
‏کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں 👈🏻🥀♥♥ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ♥♥🥀👉🏻 آقإ دو جہاں سرورِ کاٸنات امام الانبیا ٕ رحمت اللعالمین خاتم النبیین حضرت محمدِ مصطفیٰﷺ پر مال و جان قربان ہیں یہ تو ایک جان ہے اگر ہر بال کے بدلے جان ہوتی وہ بھی قربان
030
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 25/11/2024
باب الاسلام سندھ کانفرنس
020
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 23/11/2024
تم ترک تعلق کا کہیں ذکر نہ کرنا.. میں لوگوں سے کہہ دوں گا کہ فرصت نہیں ملتی.
040
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 22/11/2024
الـــــــــــلـــــــــــــه تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
040
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 22/11/2024
‏کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں 👈🏻🥀♥♥ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ♥♥🥀👉🏻 آقإ دو جہاں سرورِ کاٸنات امام الانبیا ٕ رحمت اللعالمین خاتم النبیین حضرت محمدِ مصطفیٰﷺ پر مال و جان قربان ہیں یہ تو ایک جان ہے اگر ہر بال کے بدلے جان ہوتی وہ بھی قربان
030
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 22/11/2024
یہ نیوز اینکرز اور یوٹیوبر پہلے آپ کو فالو کریں گے جیسے ہی آپ فالو بیک دو یہ واپسی آپ کو انفالو کریں گے تاکہ ان کے فالورز بڑھے جس طرح مطیع اللہ جان نے مجھے فالو کیا میں نے فالو بیک دیا تو اس نے انفالو کیا
010
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 20/11/2024
ہم محمد عربی ﷺ کی ختمِ نبوت کے چوکیدار ہیں
030
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 20/11/2024
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
010
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 20/11/2024
تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیا خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا
140
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 20/11/2024
‏اپنے خون کے آخری قطرے سے لکھ دیں گے تاج و تخت ختمِ نبوت زندہ تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد
031
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 20/11/2024
‏کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں 👈🏻🥀♥♥ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ♥♥🥀👉🏻 آقإ دو جہاں سرورِ کاٸنات امام الانبیا ٕ رحمت اللعالمین خاتم النبیین حضرت محمدِ مصطفیٰﷺ پر مال و جان قربان ہیں یہ تو ایک جان ہے اگر ہر بال کے بدلے جان ہوتی وہ بھی قربان
050
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
ان شاءاللہ 🤛 💪 ہر میدان میں لڑنے کو تیار ہیں #JamiatUlemaeIslam
082
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
احباب اس پر بھی دھیان دے شکریہ #JamiatUlemaeIslam
021
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
ڈیوٹی پر ہوں احباب فالو کریں ان شاءاللہ فالو بیک یقینی ہے #JamiatUlemaeIslam
010
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
سانس لینا اتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوت کا دفاع کرنا ضروری ہے اگر ہم نے ختم نبوت کا دفاع نہیں کیا تو گلی کا کتا بھی ہم سے بہتر ہوگا بقول انور شاہ کشمیری نور اللہ مرقدہ
030
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
140
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
040
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
ایک عظیم الشان کانفرنس
030
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
ان شاءاللہ ہم یہاں بھی ایک مضبوط ٹیم بنا کر ہی رہیں گے
010
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
‏عليـہ أفضــل الصــﷺـلاة والســﷺــلام عَلی مُحَمَّدِ النَّبِیّ الاُمِّيِ وَعَلى الِہ وَسَلِّمَ تَسلِیما
010
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
اللہ تعالیٰ انسان کیلئے جو کرتا ہے بہتر نہیں بہترین کرتا ہے
000
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 19/11/2024
‏ﷺ םבםב ﷺ اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـم وَبَارِك ؏َـلَے مُحَمـَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحبِهِ وَسَلِّم تَسلِيمَاً كَثِيرَاً
000
Abu Zaid Hanafi @abuzaidhanafi.bsky.social · 18/11/2024
ان شاءاللہ سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر ختمِ نبوت و جمعیت کی دفاع اپنی زمہ داری سمجھ کر کریں گے
141