Abulubaba
@abulubaba.bsky.social

ایک گولی چلنے سے بزدل کا اعلان کر دیا فلسطین میں 50,000 لوگ شہید ہوگئے تو منہ نہ کھل سکا
@Inqilabi55
#HNR_Team
#امریکہ_کا_یار_غدارہے 
حافظ @NaeemRehmanEngr گلشن اقبال میں الخدمت کے تحت ہزاروں طلبہ و طالبات کو آئی ٹی کے مختلف کورسز مفت کروانے کیلئے”بنوقابل ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ4.0“میں خطاب کررہے ہیں
@Inqilabi55
#HNR_Team
#عوامی_لیڈرحافظ_نعیم
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
#ShehbazSharif