Sign in

ابو أحمد

@aboahmad.bsky.social
297 followers 275 following 33 posts

حقانی

PostsRepliesMedia
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 14/12/2024
‏اے مسافر !! ‏اپنا دل کسی بھی منزل پہ مت لگائیے گا۔وگرنہ روانگی کے وقت افسردہ ہونا لازم ہو گا۔ ‏————————————— ‏أيها المسافر ، لا تضع قلبك في أي منزل ، وإلا أصبحت مهموماً عند الرحيل.
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 09/12/2024
‏طاہر اشرفی اکبر بادشاہ کے زمانے کا مبارک ناگوری ہے وہ مدارس کا ترجمان نہیں. حافظ حمد اللہ ‎@iHafizHamdullah
010
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 04/12/2024
‏کیا ایوان صدر پارلیمنٹ سے سپریم ہے جو مدارس بل میں رکاوٹ بن رہاہے؟ بلاول بھٹو کردار ادا کرتے ہوئے پاپا، سے بات کرے کہ بات پارلیمنٹ کی سپریمیسی کی ہے۔ ورنہ پھر " مولانافضل الرحمن " تنگ آمد بجنگ آمد فارمولے پر عمل کرنے میں حق بجانب ہے حافظ حمد اللہ
010
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 04/12/2024
‏*بریکنگ نیوز* *قاٸدجمعیت مولانا فضل الرحمن کی حکومت کو وارننگ۔۔* *7 دسمبر تک اگر مدارس بل پر دستخط نہ کیا تو 8 دسمبر کو اہم اعلان کرونگا *قائد جمعیت*
010
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 03/12/2024
ملاوٹ کا یہ عالم ہے کہ بازار سے کیڑے مار دوا لی، کچھ دن بعد اس میں ہی کیڑے پڑ گئے 😂😭
010
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 03/12/2024
010
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 03/12/2024
‏*پناہ مانگیں ایسے مصروفیات سے جن کی وجہ نماز قضا ہو جائے ۔*💔
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 02/12/2024
پختون کا زیور بندوق نہیں تعلیم ہونی چاہئے۔ جس روز انکے بچوں نے تعلیم حاصل کر لی اُس روز انہیں غیرت اور بے وقوفی میں فرق سمجھ آنے لگے گا۔
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 01/12/2024
*انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں مظلوم متحد ہوں ۔* *جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کیلئے آپس میں لڑیں وہاں انقلاب نہیں انتشار آتا ہے ۔*
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 30/11/2024
‏شیر افضل مروت نے ایک درجن، سلمان اکرم راجہ نے دو درجن، وقاص اکرم نے چار درجن اور لطیف کھوسہ نے 275 لاشیں دیکھیں😏 اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان میں سے کوئی بھی دھرنے میں نہ پایا گیا اور نہ دیکھا گیا۔
041
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 30/11/2024
دھرنا جاری ہے 😂😂
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 29/11/2024
کاکروچوں کو کبھی بھی اس بات پر قائل نہیں کیا جاسکتا کہ گٹر ایک بدبو دار جگہ ہے.
010
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 28/11/2024
‏باب الاسلام کانفرنس سکھر میں قائد جمعیت کی آمد کے مناظر ‎#باب_الاسلام_کانفرنس
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 28/11/2024
مجلس کی باتیں امانت ہیں
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 28/11/2024
جی احتجاج جاری ہے یا ختم ہوگیا
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 27/11/2024
دھرنا بےشک جمہوریت میں عوام کاحق ہے مگر ملک عزیز کاخیال رکھنا اس سےزیادہ اولین ترجیح ہے۔ جلسہ یا دھرنا ہو یا ملک پاکستان کا دفاع ہو کوئی سیکھے تو JUIکے قائدین اورسلجھے ہوئےکارکن سےسیکھیں جو اپنےقائدین کےنقش قدم پر چلتےہوئےاپنےبنیادی مقاصد بھی حاصل کرلیتےہیں اور ملک کےایک پتےکوبھی نقصان نہیں پہنچاتے۔
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 27/11/2024
اگر کوئی آپ سے کہے کہ انسان بن جاؤ ،، تو ایک بار کوشش ضرور کرنا باقی نصیب کی بات ہے #پی_ٹی_آئی_کارکن_کے_لئے_لمحہ_فکریہ
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 27/11/2024
واقعہ مشہور ہےکہ کراچی کےکسی بازار میں ایک نشئی فوت ہوئے۔لوگ سوچ رہےتھے کہ تجہیز و تکفین کی ذمہ داری کون اٹھائے۔ایک شاطر شخص نے دو چار دکانداروں سےخفیہ مشورہ کیا،میت کو چارپائی میں رکھ کر چادر ڈال دی۔اور جنازہ اٹھاکر اس بازار سےگزرنےلگےجہاں پٹھان زیادہ تھے۔جو بھی پٹھان جنازہ دیکھتا،فورا ثواب کمانے👇
100
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 27/11/2024
کارکن کا تحفظ صرف اور صرف جمعیت علماء اسلام کی قیادت کرتی ہے پونے چار سال احتجاج کے باوجود کارکن کا نقصان نہیں ہونے دیا۔
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 26/11/2024
‏26ویں آئینی ترمیم سےلیکر یحی آفریدی اور ایکسٹینشن تک سبھی کچھ تو مان گئےاب اس فرینڈلی میچ کا کیا فائدہ؟ جب ریاست روکنےپر آئےتو2،2ہزار مسلح پولیس والے4غلیلوں سےنہیں بھاگا کرتے!!! جس PTI کانام تک لینےپر پابندی تھی2دن سے 25 چینل صبح شام ایویں ای نہیں چلا رہے۔ 😭 کرم کامسلمان جانے اور ان کا پہاڑ😭
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 26/11/2024
پختون نوجوانوں کو یہ سوچنا چاہیے کہ وہ کس کے لیے اپنی توانائیاں صرف کر رہے ہیں؟ اس جماعت نے خیبر پختونخوا میں تین بار حکومت کی، لیکن پختون عوام کے حقیقی مسائل کو حل کرنے کے بجائے صرف سیاسی تماشے میں انہیں مصروف رکھا ہے🙏
010
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 26/11/2024
پختون نوجوانوں کو یہ بات سمجھنی ہوگی کہ پی ٹی آئی انہیں صرف اپنے سیاسی مفادات کے لیےاستعمال کر رہی ہے۔ جلسے، جلوس، اور احتجاجی مظاہروں میں پختون نوجوانوں کی توانائی کو سیاسی اسٹیج پر استعمال کیاجاتا ہے، لیکن جب بات ان کے مسائل،روزگار،تعلیم اور امن کی آتی ہے تو پی ٹی آئی مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے۔
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 23/11/2024
‏تحریک انصاف اس طرح واردات کرتی ہے سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے پرسنل گاڈ نے فائیر کیا اور پھر سب نے مل کر پولیس پر چڑھائی کر دی اور ویڈیو بنائی گئی کہ پولیس نے جلوس پر فائرنگ کردی ہے
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 21/11/2024
یہ تصویر حیرت انگیز ہے......... ! پہلی نظر میں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی پانی میں بیٹھا پڑھ رہا ہے، لیکن جب آپ زوم ان کرتے ہیں،تو آپ کو احساس ہوتا ہے کہ یہاں کوئی شخص ہے نہ کوئی کتاب نہ کوئی مطالعہ—صرف ایک وہم ہے.... زندگی بھی اسی طرح ہے؛یہ بظاہر کچھ نظر آتی ہے، لیکن زیرِ سطح یہ بالکل مختلف ہوتی ہے۔
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور11/9 کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں،سابقہ دور حکومت میں دینی مدارس بارے آرڈیننس کس کےکہنےپر مسترد ہوا،شہباز شریف نے کس کے میسج دکھائےجو براہ راست مدارس آرڈیننس بارےمیں تھے،اسکےعلاوہ بہت کچھ دیکھئے آج رات 8بجےمولانا فضل الرحمٰن صاحب کاحامد میر کےساتھ انٹرویو
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 20/11/2024
مومن کی کیفیت قرآن سنتے وقت
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 20/11/2024
تین أعمال اور تین فائدے
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 18/11/2024
أصل پہلوان کون ؟
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 18/11/2024
*‏شیطان آدمی پہ تین دروازوں سے داخل ہوتا ہے :* *ایک غفلت ؛ دوسرا شہوت ؛ اور تیسرا غصہ۔* علامہ ابن القیم رحمہ اللّٰہ
000
ابو أحمد @aboahmad.bsky.social · 17/11/2024
جس کا علم اسے حرام کاموں سے اور اللہ عزوجل کی نا فرمانی سے نہ روکے وہ خسارہ میں ہے ملفوظ إمام أبو حنیفہ رحمہ اللہ
000