abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 13/12/2025اللّٰہ تعالیٰ پاکستان میں بسنے والے بےکسوں کے حال پر رحم فرما، تیرے سوا ان کا کوئی پرسان حال نہیں 💔😢 010
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 16/10/2025 سعد رضوی کس دھڑے کو بلیک میل کرنے کے لئے بانڈ کے طور پر غائب کیا گیا ہے ؟ شریف خاندان یا عاصم منیر ؟ اس سارے معاملے میں آئی ایس آئی ڈومینیٹ کرتی نظر آ رہی ہے ،اگر سعد رضوی کو مار دیا جائے تو سمجھ لیں منیر گیا اگر زندہ چھوڑ دیا تو مریم حکومت گئی عاصم ملک ایکسٹینشن لے چکا ہے وہ کمفرٹ زون میں ہے 010
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 28/06/2025اچھا ہوا مخصوص نشستیں نہیں ملیں جن کو مولی گاجر چمٹے کے نشان پر ووٹ دے کر اسمبلی بھیجا انہوں نے کونسا تیر مار لیا جو مخصوص نشستیں ملنے کے بعد انہوں نے مار لینا تھا میں تو چاہتا ہوں یہ سارے ہی نااہل ہوں جو خان کو بیچ کر موج کر رہے ہیں۔ کنول شوزب گروپ کو ہی دیکھ لو نہ جانے کون 110
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 13/06/2025اَللّٰهُمَّ صَلٌِ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ . اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ . 010
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 22/05/2025اس کو کنٹرول ڈیمولیشن کہتے ہیں۔ اس کو یہ اجازت عسکری ادارے نے خود دی ہے کہ یہ اس طرح کی تنقید کرے تاکہ کے پی میں اس کی ساکھ دوبارہ کسی حد تک بحال ہو سکے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اس سات نسلی سانپ سے دھوکہ نہیں کھا سکتے۔ لعنت بھیجتے ہیں ہم اس پر اور اس چرسی کی تنقید پر۔#جعلی #سینٹر #ایمل #ولی 010
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 16/05/2025اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال اِبراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید.... 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 13/05/2025ذہن سے اتری نہیں تھی پہلی محبت آج تک یہ جو تم سے ہو گئی اس آخری کا کیا کروں 030
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 13/05/2025اصلی جہاز صاحب بھی میدان میں آگئے آپریشن کی تفصیلات بتاتے ہوئے 😃😃 020
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 13/05/2025ہم غدار نہیں ہم حق گو ہیں ۔ غدار وہ ہیں جنہوں نے مودی کی مذمت میں ایک لفظ ادا نہیں کیا۔صنم جاوید🔥🔥 شیرنی 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 10/05/2025امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کا اعلان ہوتے ہی فارم 47 کا ایم این اے نواز شریف بھی بول پڑا۔ لیکن اپنے یار مودی کا نام پھر بھی نہیں لیا 🖐️ 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 05/05/2025سرحدوں کے دونوں اطراف کے بڑے اس بچے جتنے سمجھدار ہو جائیں اے کاش دلیر بچہ❤️ 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 05/05/2025ہو جائے اب انڈیا پاکستان کی جنگ یہی دیکھنا رہ گیا تھا 😜 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 24/04/2025میں صدقے میں قربان سچے عاشق رسول(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) عمران احمد خان نیازی پر ❤️ 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 18/04/2025ایسے کارکن کسی بھی سیاسی جماعت کی شان ہوتے ہیں میاں عباد فاروق 🦁 010
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 31/03/2025قاتلوں غاصبوں کے علاوہ سب دوستوں کو عید کی خوشیاں مبارک اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے بہت جلد ارض پاک پر جبر و فسطائیت سے پاک حقیقی پر مسرت عید نازل ہو۔ 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 23/02/2025مفت کھانا کھانے کے لیے کچھ بھی کیا جا سکتا ہے 😋😜 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 04/01/2025اسلام آباد میں سینیٹر مشتاق کے دھرنے میں بیٹھے طالب علموں پر سرکاری ڈالا کس کے لڑکے نے چڑھایا؟ جس میں دو لڑکے شہید ہوئے۔ جماعت کے امیر میں ہمت ہوتی تو کسی پریس کانفرنس یا کسی جلسے میں ملزم اور اس کے بااثر باپ کا نام ضرور لیتے۔ جیسے تحریک انصاف والے اپنی جماعت کی کسی پالیسی یا کسی لیڈر سے متفق نہ👇 100
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 02/01/2025گوجر خان ایک شادی کی تقریب! راجہ پرویز اشرف کی موجودگی میں جب دولہے کو عمران خان کے نام والا ہار پہنایا گیا تب راجہ پرویز اشرف کا منہ دیکھنے والا تھا۔ 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 27/12/2024اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلیٰ إِبْرَاهِیْمَ وَعَلیٰ آلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰ إِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ آلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 26/12/2024اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلیٰ إِبْرَاهِیْمَ وَعَلیٰ آلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰ إِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ آلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ کثرت سے پڑھیں 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 24/12/2024مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا #FreePrisonerNo804 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 22/12/2024إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین اور اگر اللہ لوگوں کو ان کے ظلم کی وجہ سے (فورا) اپنی پکڑ میں لیتا تو روئے زمین پر کوئی جاندار باقی نہ چھوڑتا، لیکن وہ ان کو ایک معین وقت تک مہلت دیتا ہے۔ پھر جب ان کا وہ معین وقت آجائے گا تو وہ گھڑی بھر بھی اس سے آگے پیچھے نہیں ہوسکیں گے۔(سورۃ النحل ، ٦١) 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 20/12/2024خان صاحب کی غیر موجودگی کی وجہ سے شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کو اس وقت donation کی اشد ضرورت ہے اس لیے آپ آسانی سے جتنا دے سکتے ہیں لازمی donate کریں۔ جزاک اللّٰہ۔ 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 20/12/2024بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلیٰ إِبْرَاهِیْمَ وَعَلیٰ آلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰ إِبْرَاھِیْمَ وَعَلیٰ آلِ إِبْرَاھِیْمَ، إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 13/12/2024چلتی ہی جارہی ہے یہ عُمرِ رواں کی ریل ہم کو یہیں اُترنا ہے ، زنجیر کھینچئیے 010
Reposted by @abidrao.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 07/12/2024بہادر سالار خان کاکڑ کو آج عدالت پیش کیا گیا ہے۔ 04929
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 07/12/2024حالات کو اگر دیکھیں تو پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے جہاں آپ آزادی سے پورا منہ کھول سکتے ہیں💔 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 07/12/2024کشمیر میں آج جو کچھ ہو رہا ہے یہ اگ فوج کی سیاست میں مداخلت کی وجہ سے لگی ہے۔ عمران خان کی مضبوط حکومت کو کشمیر میں ہٹا کر فوج نے اپنا ایک مہرا بٹھادیا جس کا پی ٹی آئی، نون لیگ، پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی عوام سے تعلق ہے۔ دوسری طرف بےگناہ پختون بھائیوں کو اسلام اباد میں گرفتار کر کے 100
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 06/12/2024پولیس ڈیپارٹمنٹ کیوں کوئی پراڈکٹ ،کوئی کمپنی کوئی بینک ہسپتال یا ہاؤسنگ سوسائٹی نہیں بناتا؟ اگر یہ کوئی پروجیکٹ شروع کریں تو بہت کامیاب ہوں گے کیونکہ پولیس والوں نے ہر دوکان پر کھڑے ہو جانا ہے کہ ہمارے پروڈکٹس بیچو ورنہ پرچے کے لیے تیار ہو جاو🙏😀 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 06/12/2024انکا بائیکاٹ کرو تو غداری، کسی جنرل کا نام لے لو تو گستاخی اور اگر انکے ادارے کا نام لو تو دہشتگردی ہے۔۔۔ اور ہم اس ملک میں چیونٹیاں ہیں جنکو یہ بس کچل رہے ہیں۔۔!!#گولی_کیوں_چلائی 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 06/12/2024یہ بھی عسکری مصنُوعات ہیں۔ ان کا بھی بائیکاٹ کریں۔ اور ہر روز یہ سوال کریں کہ #گولی_کیوں_چلائی 010
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 06/12/2024اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ. اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 22/11/2024اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال اِبراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید. 000
abidrao.bsky.social @abidrao.bsky.social · 17/11/2024چوبیس نومبر فیصلے کا دن نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنی آنے والی نسلوں کی بقا کی خاطر 010