مذاق:
وقتی تفریح کے لیے کسی کو ہنسانے یا دل لگی کی خاطر کی جانے والی غیرسنجیدہ بات یا عمل، جوبعض اوقات طنز یا کسی کی دل آزاری کا سبب بن سکتا ہے۔
مزاح:
شائستگی و ادب پر مشتمل ایک خوبصورت فن،جس میں ہنسی خوشی کے ذریعے سنجیدہ پیغام واخلاقی سبق دیا جاتا ہے اور اس کا مقصد خوشی فراہم کرنا ہے نہ کہ دل آزاری