Sign in

abduljabbarisb.bsky.social

@abduljabbarisb.bsky.social
537 followers 709 following 29 posts

Journalist : Currently Associated with @aaj_urdu Previously worked at @geonews_urdu / @dunyaNews

PostsRepliesMedia
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 03/12/2024
"مال مفت دل بے رحم" اسلام آباد سنٹورس اور جی 8 مرکز میں بنائی جانے والی سی ڈی اے کی پارکنگ کا ٹھیکہ اے جے سی ایل کمپنی کو مفت میں دے دیا گیا ، کمپنی نےآتےہی نئی ریٹ لسٹ جاری کردی کار:100 ہائی ایس :200 کوسٹر :500 پارکنگ کیلئے مخصوص وقت کے بعد اضافی جارجز بھی لیے جائینگے
020
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 25/11/2024
26 نمبر چنگی
020
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 24/11/2024
"تعلیمی ادارے بند" وفاقی دارالحکومت میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بندرکھنے کا فیصلہ ، نوٹیفکیشن کچھ ہی دیرمیں جاری ہوگا نوٹیفکیشن کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پرہوگا
010
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 24/11/2024
" دوروں دوروں انکھیاں مارے منڈا پٹواری دا ؟" وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد،راولپنڈی اوراٹک کافضائی دورہ
020
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 24/11/2024
وہ رہی موٹر وے ہوائی دورہ
000
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 24/11/2024
"وچ ہووووووووو" فیض آباد پر گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
000
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 23/11/2024
"چلو ٹرین پر چلتے ہیں " نقل حمل کے ذرائع کی بندش پر شہریوں کی بڑی تعداد نے ریلوے اسٹیشن کا رخ کرلیا
020
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 23/11/2024
"بچپن کی یادیں تازہ ، محسن تیرا شکریہ " انٹر سٹی بس سروس اور موٹروے کی بندش کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے ریلوے اسٹیشن کا رخ کرلیا
000
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 23/11/2024
فیض آباد بند
020
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 23/11/2024
اس دفعہ جو آئے گا اسے جانے نہیں دینا گرفتار کرنا ہے ، وزیرداخلہ محسن نقوی
000
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 22/11/2024
توشہ خانہ کیس 2 مین ضمانت کے روبکار عمران خان کو اڈیالہ میں پہنچ دیے گئے
020
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 22/11/2024
"اشتہاری " اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار دے دیا
010
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 22/11/2024
تحریک انصاف کے لاوڈ اسپیکر کدھر غائب ہیں احتجاج کی کال کے بعدسے بڑے عہدیداران کیوں غائب ہوگئے ہیں مثال کےطور پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز سابق صدرعارف علوی سابق اسپیکر اسد قیصر 81 اراکین اسمبلی 17 سینیٹرز
000
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 20/11/2024
ایک لاکھ روپیہ جرمانے کے ساتھ معاملہ ختم
010
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 20/11/2024
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پوراڈیالہ جیل پہنچ گئے
020
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 20/11/2024
" یہ سچ بول رہے ؟" جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے پی ٹی آئی حکومت کی توشہ تفصیلات خفیہ رکھنے کی پالیسی پراہم ریمارکس بولے پچھلی حکومت توشہ خانہ کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی،ہم پوچھتے تھے توتوشہ خانہ کی تفصیلات چھپائی جاتی تھیں،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
010
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 20/11/2024
" ترجمان ھاھاھاھاھاھا" اسلام آباد ہائیکورٹ: توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت میڈیا اگرسنسنی نہیں پھیلائے گا توان کا کاروبارکیسے گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب میں ان کے ترجمانوں کی بات کررہے ہوں ، ایف آئی اے پراسیکوٹرز ذولفقارعباس نقوی
000
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 20/11/2024
"آپ نے ضمانت دینی ہے " اسلام آباد ہائیکورٹ: توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت ایف آئی اے اسپیشل پراسیکوٹرزذوالفقارعباس نقوی بولے پہلے ہی میڈیا میں آگیا آج ضمانت ہوجائے گی جسٹس میاں گل حسن ریمارکس میڈیا کاکیا ہے میڈیا میں توکہا جاتا ہے جان بوجھ کے بیمارہوگئے
000
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 20/11/2024
انہیں سمجھ نہیں آرہی بیانیہ کیسے بنائیں لگتا ہے پس پردہ کچھ چل رہا ہے ، ذرائع کا مشاہدہ ھاھاھاھھاھاھاھا
020
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 20/11/2024
گورننس کی خامیوں کو روزانہ شہیدوں کی قربانی دے کر پورا کررہے ،آرمی چیف
011
Reposted by @abduljabbarisb.bsky.social
Darakhshan Paints @darakhshanpaints.bsky.social · 19/11/2024
Names of Allah Size 25x25 inches Available for sale. DM for price & shipping info.
071
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 19/11/2024
"نیلے آسمان پر بھی تالے " پنڈت وی پی این کے بغیر سوشل میڈیا کو فتح کرنا ناممکن بن چکا
040
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 19/11/2024
" وزیرداخلہ ہوگے اپنی جگہ ادھرآو " قومی اسمبلی قاٸمہ کمیٹی بین الصوباٸی رابطہ نے چیٸرمین پی سی بی آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا چیٸرمین کمیٹی ثنا اللہ مستی خیل نےکہا پاکستان کرکٹ بورڈ کومقدس گائے نہیں، کیا پی سی بی عہدداران کوٸی آسمانی مخلوق ہے؟ محسن نقوی وزیرداخلہ ہونگے تو اپنی جگہ ہونگے
000
Reposted by @abduljabbarisb.bsky.social
Bashir Chaudhary @bashirchaudhary.bsky.social · 19/11/2024
یہ پوسٹ وی پی این کے بغیر کی جا رہی ہے۔
071
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 19/11/2024
علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئے
021
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 19/11/2024
علی امین گنڈاپور اڈیالہ پہنچ گئے
000
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 19/11/2024
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے
000
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 19/11/2024
"خارج" سپریم کورٹ / آئینی بینچ آرمی چیف توسیع کےخلاف درخواست جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ سنادیا آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کےخلاف درخواست خارج کردی
010
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 19/11/2024
" میں بیمار ہوں" اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناسازی کے باعث کازلسٹ منسوخ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 11 بجے ہائیکورٹ بار سے خطاب کرنا تھا
010
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 19/11/2024
" یہ اسپیڈ میرے عزیز " سپریم کورٹ /آئینی بنچ آئینی بنچ آج چوتھی سماعت کرے گا آئینی بنچ نے مجموعی طور پر اب تک 37 مقدمات کی سماعتیں کی جن مین سے 20 کیسز کو نمٹایا گیا
010
abduljabbarisb.bsky.social @abduljabbarisb.bsky.social · 19/11/2024
آج کی خبر
041