Reposted by Abdul SalamPMLN @pmlnorg.bsky.social · 16/12/2024"حکومتی مؤثر معاشی پالیسیوں کے تحت شرح سود میں 2 فیصد کمی" شرح سود کا 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد پہ آنا معیشت کی بحالی اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے 072
Reposted by Abdul SalamMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر 1018668
Abdul Salam @abdul-salam.bsky.social · 24/11/2024Darud Pak Parhtay raha kijiy, Rub Pak ki Rehmatoun k saey main rahain Ap Sub, Ameen 🤲🕋🌹 030
Reposted by Abdul SalamPMLN @pmlnorg.bsky.social · 22/11/2024حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی! پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد۔ دفعہ 144 ہفتہ 23 نومبر سے سوموار 25 نومبر تک 3 دن کے لیے نافذ کی گئی۔ 53815
Reposted by Abdul SalamPMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ #PMLN #Punjab 05216
Reposted by Abdul SalamPMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024آئی ایم ایف پروگرام کے لیے سعودی عرب اور چین کی مدد لینا پڑی آئی ایم ایف پروگرام منظور کرانے میں مدد پر صوبوں کا شکر گزار ہوں، دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف #PMLN 513235
Reposted by Abdul SalamGeo News Urdu @geonewsurdu.bsky.social · 18/11/2024ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور رہیں گے، بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے، ہم تحفظات دور کریں گے: چیئرمین پی سی بی تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387221- 47612
Reposted by Abdul SalamPMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا #PMLN 418255