انصاف فورس @abb9.bsky.social · 13/11/2025اور جب اس نے بے نظیر بھٹو کی تصویریں ہیلی کاپٹر سے پھینکیں تھیں اس ٹائم اس کا اخلاق کدھر گیا تھا 000
انصاف فورس @abb9.bsky.social · 24/04/2025ہم کسی اور کے ساتھ کھڑے ہوں یا نہ کھڑے ہوں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ✌️پاکستان زندہ باد 🇵🇰 000
انصاف فورس @abb9.bsky.social · 20/04/2025اج اپ نے بولی سچ بات کہ تم ریاست کی فوج ہو تم ریاست نہیں ہو تم عوام کے غلام ہو 000
انصاف فورس @abb9.bsky.social · 16/04/2025یہ جو حکومت کل کہتی تھی تحریک انصاف نے اسرائیل کے خلاف بل پیش کرنے کی مخالفت کی اور اج اسی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے اور اج وہ منافق بھی نظر نہیں اتے جو کل سر پہ کفن باندھے پھرتے تھے 001
انصاف فورس @abb9.bsky.social · 24/03/2025جس ملک کی ارمی کا سپریم لیڈر اصف علی زرداری جیسا لولا لنگڑا انسان ہو تو وہ ارمی صرف اپنی عوام کو نغمے ہی سنا سکتی ہے 011
انصاف فورس @abb9.bsky.social · 03/03/2025افسوس کہ ہماری ایجنسیاں کشمیر تو فتح نہ کر سکیں لیکن کشمیریوں کی مائیں بہنیں اغوا کر کے معصوم کشمیریوں کو ضرور فتح کر رہی ہیں Stay strong @AhmadFarhadReal 012
انصاف فورس @abb9.bsky.social · 15/02/2025مشہور ٹک ٹاکر میجر ریٹائرڈ شیر افضل مروت صاحب نے پارٹی کو چیلنج دیتے ہوئے 000
انصاف فورس @abb9.bsky.social · 07/02/2025پاکستان کا سابق وزیر خارجہ اور ایک پارٹی کا سربراہ ٹرمپ کہ ساتھ سیلفی لیتے ہوئے 😭 حد ہوتی ہے ویسے 000