Sign in

Urooj

@aamrooj.bsky.social
61 followers 24 following 77 posts

Ju Tum ko ho pasand wohi baat kahenge ♥️

PostsRepliesMedia
Urooj @aamrooj.bsky.social · 08/12/2024
کچھ تعلقات چھینک کی طرح ہوتے ہیں، ختم ہوتے ہی شکر الحمدللہ کہنے کا دل کرتا ہے۔
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 08/12/2024
🤦🏻‍♀️😜🤣🤣🤣
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 04/12/2024
😋
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 02/12/2024
Favourite picture from November
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 02/12/2024
آج تم پھر بے حساب یاد آ رہے ھو نمبر بھی ہے، واٹس ایپ بھی ہے، یہ بھی پتا ہے کہ ایک کال پر، ایک میسج پر آج بھی جی جی کہہ اٹھو گے الفاظ بھی بہت ہیں، بلا بھی سکتی ہوں لیکن آج میری ہمت ساتھ نہیں دے رہی آج تم بہت یاد آ رہے ہو، بےحساب یاد آرہے ہو
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 01/12/2024
‏تیری جدائی میں ہر دن بے قرار کاٹتے ہیں زیادہ اداسی ہو تو سمندر میں تار کاٹتے ہیں
021
Urooj @aamrooj.bsky.social · 01/12/2024
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے پاس نہیں ہوتے نظر بھی نہیں آتے لیکن...! ان کی چاہت ان کا خلوص. ان کی باتیں. تا عمر ہماری سوچ میں ہمارے الفاظ میں. زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہی
020
Urooj @aamrooj.bsky.social · 30/11/2024
میں چاۓ کی طرح نکھری ہوئی وہ کافی کی طرح سڑا ہوا🤦🏻‍♀️
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 29/11/2024
Assalam o alaikum
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 29/11/2024
تم کبھی جو آؤ تو ساتھ مل کے بیٹھیں گے کیا سے کیا ہوئے ہیں ہم سب تمھیں بتانا ہے
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 29/11/2024
confess.ngl.link/_aamrooj_69157
confess.ngl.link
Send me anonymous messages!
Send me anonymous messages!
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 29/11/2024
دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔ جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا۔
021
Urooj @aamrooj.bsky.social · 29/11/2024
جب آپ کوئی فیصلہ نہ کر پائیں تو انتظار کریں اللہ کے فیصلے کا۔ وہ آپ کے سامنے سب واضح کرتا جائے گا گرہیں کھولتا جائے گا مگر اس سارے عرصے میں آپ کو خاموش رہنا ہے واویلا نہیں کرنا. یہ ہی صبر ہے۔ خاموشی بھی تو صبر ہے
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 27/11/2024
احسان تیرے ویسے بھی کم نہ تھے پھر بھی یوں تیرے بدل جانے کا شکریہ
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 27/11/2024
‏بسکٹ کا حلوہ بنانے کی ترکیب منہ میں دو بسکٹ لے کر پہلے دانتوں سے چبا کر باریک پیس لیں بعد میں چائے کے کچھ گھونٹ لے کر منہ کو بند کر کے خوب ہلائیں لذیذ بسکٹ کا حلوہ تیار ہے ایسی آسان ریسیپیز کے لئے کریں انتظارکریں میری پوسٹ کا صبح بخیر لذیز حلوا کی ریسیپی کے ساتھ
110
Urooj @aamrooj.bsky.social · 27/11/2024
کبھی یاد آئے , تو پوچھنا ذرا اپنی , خلوتِ شام سے کسے عشق تھا, تیری ذات سے کسے پیار تھا , تیرے نام سے ذرا یاد کر , کہ وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی , عزیز تھا ہمیں بے رُخی کا . نہیں گلہ کہ یہی وفاؤں کا , ہے صِلہ مگر ایسا , جرم تھا کون سا گئے ہم , دعا و سلام سے
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 27/11/2024
سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 27/11/2024
جب پوری دنیا آپ کے خلاف کھڑی ہو جائے تو آپ دوسری طرف منہ کریں اور سیلفی لے لیں پوری دنیا آپ کے پیچھے کھڑی ہو گی 🤣
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 27/11/2024
😔🙏
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 27/11/2024
Assalam o alaikum
110
Urooj @aamrooj.bsky.social · 27/11/2024
مجھے کیا کرنا ہے اکتوبر کو نومبر کو دسمبر کو... جب دھونے ہی پانڈے ہے تو آگ لگے اس کیلنڈر کو... چلو میں برتن دھو کے اتی ہو 🤦🏻‍♀️
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 26/11/2024
جتنے برتن میں دھوتی ہوں_ عنقریب میرا نام "مِس برتانیہ" ہوگا🙄
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 26/11/2024
غلطیاں کرنی چاہئیں ، تاکہ وہ لوگ اپنی گرفت ڈھیلی چھوڑ پائیں جو ہمیں اچھی طرح سے نہیں تھامے ہوئے
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 25/11/2024
تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کیلئے کوشش نہیں کرنی پڑتی۔۔۔۔۔۔۔
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 25/11/2024
ہمتِ التجا نہیں باقی ضبط کا حوصلہ نہیں باقی اِک تیری دید چِھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی (فیض احمد فیض )
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 25/11/2024
ہاں، کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا، مگر وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بُھولے گا
020
Urooj @aamrooj.bsky.social · 24/11/2024
😍
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 24/11/2024
اللہ تو تمہارے لئے وہ دروازے بھی کھول دیتا ہے جسکا نہ تمہیں کبھی گمان ہوتا ہے اور نہ ہی تم نے کبھی اُس پر دستک دی ہوتی ہے تو پھر وہ کیسے اُن دروازوں کو نہیں کھولے گا جن پر مسلسل تمہاری دعاؤں کی دستک ہو بس صبر رکھیں اور انتظار کریں کیونکہ وہ کوئی نا کوئی راستہ ضرور نکال دیتا ہے
020
Urooj @aamrooj.bsky.social · 24/11/2024
غریب آدمی نے جاگنا ہو تو چائے پیتا ہے امیر آدمی نے سونا ہوتو چائے پیے گا۔ ایک میں ہوں کہ صبح بھی چائے پیتی ہوں اور رات کو بھی اب سمجھ نہیں آ رہی میں امیر ہوں یا غریب 🤔😂😁
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 24/11/2024
ختم ہو جائیں گے آہستہ آہستہ غم نہ سہی ھم ھی سہی .
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 23/11/2024
آپ کیسے بھول پائیں گے مجھے؟ میرے تو ہم نام بھی بہت ہیں۔ عروج
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 23/11/2024
پھر یوں ہوا، کہ خوابوں کا نقشہ بنایا گیا، ہر ایک خط، ہر ایک لکیر، دل کے کونے سے گزارا گیا۔
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 23/11/2024
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 23/11/2024
تلخ لہجے کی شکایت ہے زمانے کو مگر ہم تو سچ بول کے خاموش ہوئے بیٹھے ہیں
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 22/11/2024
رنجش ہی سہی چائے پینے کے لیےتو آ
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 22/11/2024
‏بس ایک لا حاصل سی ہو گٸی ہے زندگی سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 22/11/2024
بُھول جانا تجھے مشکل تو. نہیں ہے لیکن کام آساں ہی سہی مگر ہم سے کہاں ہوتا ہے
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 22/11/2024
😍
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 22/11/2024
سردی کی ابتداء ہو چکی میں نے آپ سب کےلئیے لئے گرم گرم چائے کا انتظام کیا گیا ہے درخواست ہے ایک ایک کپ اُٹھا لیجئے -- چائے پیتے جائیں اور ایکٹو رہیں پوسٹس پر ری ایکٹ اور کمٹس کیا کریں جو ری ایکٹ نہیں کرے گا اُس کو اگلی بار چائے نہیں ملے گی 🤦🏻‍♀️ شکریہ
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 22/11/2024
تو کبھی سوچنا بھی مت،تو نےگنوا دیا مجھے..! مجھ کو میرے خیال کی موج بہا کے لے گئ..! جون_ایلیاء..
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 22/11/2024
بانو قدسیہ کہتی ہیں ...... پھر اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہ جاتا کہ ، آپ صرف اور صرف اُس کی عزت کریں " تم ہر شخص کو خوش نہیں کر سکتے، بھلے تم اپنا سکون کسی کے لئے کتنا ہی برباد کیوں نہ کر لو، پھر بھی وہ شخص تمہاری نیت یا تمہاری مخلصی میں کوئی نہ کوئی نقص نکال ہی لے گا۔
050
Urooj @aamrooj.bsky.social · 22/11/2024
منتیں مرادیں،خوشی حاصل ،لاحاصل،ملنا بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں ۔۔🙂
020
Urooj @aamrooj.bsky.social · 22/11/2024
کسی انسان کو ماپنے کا پیمانہ اُس کی شکل ہُنر یا اُس کے پاس موجود نعمتیں نہیں ہوتیں انسان کا پیمانہ ہے اس کا کردار اس کی ایمانداری، اس کی دانائی اس کی وفا اس کی محبت سچّی دوستی اور یہی ہے انسان کی میراث ہے
110
Urooj @aamrooj.bsky.social · 21/11/2024
چائے میں کتنی چینی لیں گے یہ باتیں ٹی وی ڈراموں میں ہی اچھی لگتی ہیں ہمارے ہاں جیسی بنی ہو پینی پڑے گی
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 21/11/2024
عشق ہوتا نہیں معدوم غلط سمجھے ہو تم مری بات کا مفہوم غلط سمجھے ہو آگئے ہو یونہی اغیار کے بہکاوے میں اے مرے سادہ و معصوم غلط سمجھے ہو
010
Urooj @aamrooj.bsky.social · 21/11/2024
🤦🏻‍♀️
130
Urooj @aamrooj.bsky.social · 21/11/2024
Assalam o alaikum
000
Urooj @aamrooj.bsky.social · 20/11/2024
Kabhi ummar k ksi Bhi hissay main aesay faislay hotay hain ju baqi ki Zindagi ki barha deti hai ... Itefaq kar bhi saktay hain ap or nahi bhi
120
Urooj @aamrooj.bsky.social · 20/11/2024
کھانا بنانا سیکھ رہی ہوں 🥰 کبھی وہ گھر نہ ہونگے تو کیا بھوکی رہوں گی
110
Urooj @aamrooj.bsky.social · 19/11/2024
جب عورتیں راہ چلتے مل جائیں ۔۔' اتنا ٹائم نہیں لگتا لوگ ویسے جھوٹ بھولتے ہیں "____،، 🤔😳🤧🤣😛
130