صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 27/11/2024 3 ہزار سے زیادہ ایسی گاڑیوں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں جن سے واضح ہورہا ہے کہ کن گاڑیوں سے اسلحہ، کن گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کا سامان اتارا گیا. آئی جی اسلام آباد 16828
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 27/11/2024الحمدللہ پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں واپسی مثبت ٹریڈنگ۔ ھنڈرڈ انڈیکس میں 4500 پوائنٹس کا اضافہ۔ کئی نفسیاتی حدیں بحال 2279
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 27/11/2024یہ شخص پولیس والوں پر حملوں میں ملوث رھا،جی بی سے حاضر سروس پولیس والے لایا ان سے پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے جوانوں پر حملے کروائے اور اب یہ فورسز کو دھمکیاں دے رھا ھے ،کوئی اس کو گرفتار کرے گا 63715
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 23/11/2024آپ وہی ہیں جو میرے والد کو فون کالیں کرتے تھے، آپ وہی ہیں جو کہتے تھے بشری بیگم پارٹی میں آئی اور پارٹی میں موروثی سیاست آئی تو میں پارٹی چھوڑ دونگا، اب بشری بیگم بھی آگئیں اور علیمہ خانم بھی آگئی اب چھوڑیں سیاست، حسن ایوب 03313
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 22/11/2024نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ 43413
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 21/11/2024This woman, who is the wife of Imran Khan, is making a vile attempt to spoil the relations between the two countries by making serious allegations against Saudi Arabia. @KSAMOFA @KSAmofaEN @SaudiGazetter @KSAembassyPK @AmbassadorNawaf 67733
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 21/11/2024پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا. 3355
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024پلاٹوں کی بندبانٹ۔۔۔!!! اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔ ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔ 14217
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024پشاور کےٹھیکیداروں کےساتھ علی امین کےبھائی معاملات دیکھتےہیں لیکن بشریٰ بی بی نےان ٹھیکداروں سےایک میٹنگ رکھ لی جس پرعلی امین کےبھائی اور بشریٰ بی بی کےدرمیان سخت قسم کی جھڑپ ہوئی 2358
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024تحریک انصاف کے وزیر اعلی کے پی نے الجہاد الجہاد کے نعرے لگوا دئیے 0134
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024وزیر آعلی پنجاب مریم نواز نے خواتین کے لئے "دھی رانی" پروگرام شروع کردیا 0144
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 17/11/2024میں آپ کو دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این غیر شرعی نہیں، آپ سے کوئی حساب ہوگا تو یقین دلاتا ہوں اس پر گناہ یا سزا نہیں ہوگی،بے دھڑک کریں، رانا ثنا اللہ 45014