M A Alam @aa94.bsky.social · 23/11/2024دل تو کرتا ہے مگر قوم کے ہاتھ خالی نہیں ۔ایک ہاتھ میں گیس تو دوسرے میں بجلی کے بل ہیں۔ سر پر تیرہ ہزار تنخواہ خرچ ہو جانے کی فکر سوار ہے۔ یہ کام اشرافیہ کو خود ہی کرنا پڑے گا 000
M A Alam @aa94.bsky.social · 21/11/2024ناممکن ۔پنشن کی رقم عام آدمی کی جیب میں جاتی ہے کرپشن کی رقم اشرافیہ کے پیٹ میں۔۔ اس لئے کوئی اور بات کرو 010
M A Alam @aa94.bsky.social · 18/11/2024صرف ضم شدہ علاقے نہیں ۔settled ares میں بھی حکومتی رٹ نہیں ہے 020
M A Alam @aa94.bsky.social · 18/11/2024اب چھوٹے سکیل والوں کی تنخواہیں رہ گئی ہیں انہیں بھی کم کر ہی دیں ۔کیونکہ اشرافیہ کے بہت سے بیچاروں کے پاس ڈھنگ کے ذاتی طیارے ہی نہیں ہیں فورچونر سے تو ملک ترقی نہیں کرسکتا ناں 010