Sign in

محمد ایاز شیخ۔۔۔۔

@a984.bsky.social
743 followers 810 following 38 posts

اللّہُ نور السموات والارض۔۔۔

PostsRepliesMedia
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 14/12/2024
010
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 03/12/2024
020
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 28/11/2024
مرے آنسو تمہارے دل کے بدلے مری جاں زندگی سودا نہیں ہے پونم سوناچھاترا
010
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 22/11/2024
hum ap k ghum me shareek hain... Happy birthday.... 💔💔💔
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 22/11/2024
دل کی تسلّی کے لیۓ غالب۔۔۔ یہ خیال اچھا ہے۔۔۔
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 21/11/2024
ullu....
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 21/11/2024
واقع یہ تم کیا اُٹھا لاۓ ہو۔۔۔
0215
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 21/11/2024
جب سے پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ “ یہ کیا اٹھا لاے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کہ تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا وژن ہے ۔۔
040
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 21/11/2024
پہلے دن ن لیگ کے دوستوں کی لائین لگی رہی فالو بیک کرنے کے لیۓ۔۔دوسرا دن جے یو آئ کے دوستوں نے اپنے نام کیا۔۔اور آج تیسرے دں پی ٹی آئ کے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔بس دعا ہے کہ اللّہ پاک سب میں اتفاق رکھے۔۔ایک دوسرے کو تنقید کی حد تک رکھے۔۔
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 21/11/2024
ضبط کر اے دلِ مجرُوح کہ اِس دُنیا میں۔۔ کون سا دل ، ہدفِ گردشِ ایّام نہیں! غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم۔۔۔ ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں!!! (محسن بھوپالی)
140
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 20/11/2024
اللّہ پاک آپکو شفا یابی کا زریعہ بناۓ۔۔آمین۔۔
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 20/11/2024
very funny...
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 20/11/2024
بہت ہی خوب سر جی۔۔ دریا نہیں سمندر کو کوزے میں بند کیا ہے آپ نے۔۔۔
020
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 20/11/2024
ye bluesky bhi phele inhi sahab ka tha inhone elon ko bech dia tha..ab intezar karen ye kab kisko bechte hen...
100
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 20/11/2024
VPN

کب؟؟

تو اب خان صاحب رہا ہو جائینگے؟؟
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 20/11/2024
اِس خبر میں رہا کرنے کا حکم کہاں لکھا ہے؟؟
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 20/11/2024
کیونکہ نیا نیا ہے ابھی یہ۔۔۔۔۔۔جب پرانا ہوگا تب دیکھنا۔۔۔
130
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 19/11/2024
ابھی تو اِسے ٹائم چاہیۓ۔۔۔ابھی بھی بہت سے لوگوں نے آنا ہے۔۔۔
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 19/11/2024
15

yes sir....
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 19/11/2024
یہ کوئ خبر ہی نہیں جو غلط اور سہی کا تعین کرے۔۔۔
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 19/11/2024
جی سب رو رہے ہیں۔۔۔۔۔
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 19/11/2024
ریاست اِن نعروں کو کیوں سیریس لیں؟؟ یہ سب کے سب مل کر ہم کو چ بنا رہے ہیں۔۔۔
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 19/11/2024
cocoa and huzlnt...
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 19/11/2024
اور گنڈا پور کے پیچھے تو دیکھو۔۔🫰🫰🫰
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 19/11/2024
محمد ایاز شیخ حیدرآباد۔۔۔
010
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 19/11/2024
اور یہاں جس طرح فالو کیا جا رہا ہے اِس طرح نا لائیک کیا جا رہا ہے اور نا ہی کمینٹس کیۓ جا رہے ہیں۔۔۔۔ایسا کیوں؟؟؟؟
171
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 19/11/2024
مذاکرات کس سے؟؟
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 19/11/2024
مجھے بھی بہت سے پی ٹی آئ کے دوستوں نے فالو کیا ہے میں نے اُنہیں فالو بیک دیا ہے اگر وہ واقع دوستوں کی طرح رہ کر سیاست کرتے ہیں تو بہتر ہے۔۔۔
020
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 19/11/2024
السلام و علیکم۔۔۔۔ میرے سب دوست جو یہاں بیلو اسکائ پر ایک دوسرے کو سپورٹ کر رہے ہیں یہ دیکھ کر اچھی فیلنگز ہیں۔۔اگر آپ سب لوگ اِسی طرح ٹِک ٹاک پر بھی ایک دوسرے کو سپورٹ کریں تو کافی خود غرض لوگ اپنے آپ ہی منہ کے بَل نیچے آجائیں۔۔بیلو اسکائ سے یہ سبق تو ملا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو سپورٹ کر سکتے ہیں۔۔
010
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 18/11/2024
وال۔۔وسیم عباسی۔۔۔ تجزیہ۔۔نصرت جاوید۔۔
010
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 18/11/2024
فوج جہیز میں کچھ لائ ہو یا نہیں لائ ہو عمران خان کو ضرور لائ تھی ۔۔۔ اور جب سے یہ جہیز میں آیا ہے ثابت ہوگیا جہیز ایک بہت بڑی لعنت ہے جس سے معاشرہ تباہ ہوتا ہے copy Haider Naqvi
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 18/11/2024
حیدرآباد۔۔۔۔۔۔🫰🫰🫰
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 18/11/2024
اگر آپ کو سیاسی گیم کھیلنے کے لیۓ دی جاۓ اور کہا جاۓ کہ دو پلئیر لیں تو آپ کونسے دو پلئیر کا انتخاب کرینگے؟؟
020
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 18/11/2024
yup...
000
محمد ایاز شیخ۔۔۔۔ @a984.bsky.social · 17/11/2024
020