*سنو صبر کا دامن کبھی نہ چھوڑنا، صبر جتنا مشکل ہوتا جائے گا تمہارا انعام بھی اتنا ہی انمول ہوگا، صبر کرو کہ ﷲ ﷻ صبر والوں کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا ...
*بہترین صبر وہ ہے جس میں لوگوں سے شکایت نہیں کی جاتی، توکّل صرف ﷲ ﷻ پر رکھو وہ مشکلات سے نکلنے کا راستہ بھی دیکھاتا ہے ...💎
*♥️. اللّٰه مُحبّتـــــــ ہے.♥️*