اس وقت Bluesky پر لٹ پڑی ہے، سب فالورز بڑھانے کے چکر میں ہیں۔ نون لیگ اور تحریک انصاف کے فالورز ایک دوسرے کو فالو کر رہے ہیں۔ پہلے چند روز یہاں لیگی واضح اکثریت میں تھے۔اب تحریک انصاف والوں کی یلغار ہے۔ جمعیت کے کارکن بھی بڑی تعداد میں جوائن کر رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے دوست بھی ہیں لیکن تعداد کم ہے۔