@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 21/02/2025ســو فـیصـد نہــیں ہـــزار فــیصد نـــوازشــــریف کـے ســاتـھ کـھڑا ہــوں ن میرا جنون 👊🐅✌ 020
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 18/02/2025نارووال میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر گن سکو تو گن لو #CMMaryamInNarowal 010
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 16/02/2025اُس کے قابل نہیں تھے ہم، سو ہم نے پھر آنکھ پونچھی، درد سمیٹا، دل اٹھایا، کوچ کیا 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 24/01/2025اللہ الحق ھے جب چاہے دے سکتا ھے😉🥰 انشاءاللہ ضرور دےگا ،اُس کے خزانے میں کوئی کمی نہیں Ameen 🤲🏻🤲🏻 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 22/01/2025ہمارے ہاں یوتھیوں کی تسلی بخش مرمت کا کام گارنٹی سے کیا جاتا ہے۔۔۔!! اختیار ولی یوتھیا مرمت سنٹر 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 22/01/2025ہیلو پنجوتھے ویرے پما بولدا پیاں سنا فیر وڑیا ای۔۔۔۔۔ ٹوں ٹوں ٹوں 010
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 12/01/2025احتساب عدالت کے عملے نے باقاعدہ فریقین کو آگاہ کر دیا ہے کہ کل صبح گیارہ بجے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ 100
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 09/01/2025پتنگ بازوں کی اب خیر نہیں ! "پنجاب بھر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد" 010
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 09/01/2025نوجوانوں سے کہتی ہوں کسی کے اقتدار کا ایندھن نہ بنو #مریم_کا_خوشحال_کسان 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 08/01/2025وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے یہ ثابت کیا ہے کہ کامیابی نعروں سے نہیں عملی اقدامات سے حاصل ہوتی ہے۔ ان کی کارکردگی نے عوام بالخصوص نوجوانوں کے اعتماد کو جیتا اور انہیں ایک نئی اُمید اور حوصلہ دیا ہے #MaryamKaHonhaarPunjab 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 08/01/2025وزیراعلی پنجاب مریم نواز جہاں جاتی ہیں اپنے بچوں کے ساتھ گھل مل جاتی ہیں اور یہ احساس بھی نہیں ہوتا کہ ایک وزیراعلی کے ساتھ اتنی بے تکلفی ہے #MaryamKaHonhaarPunjab 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 08/01/2025یہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر تمہارے ہیں کہکشاں کے یہ جالے، رہ گزر تمہارے ہیں #MaryamKaHonhaarPunjab 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 08/01/2025معصوم اور دلفریب مسکراہٹ کے ساتھ دن کا آغاز کریں۔ اسلام علیکم :- 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 07/01/2025مریم نواز ہیلتھ کلینک افتتاح بدست وزیر اعلی پنجاب مریم نواز 7TH JANUARY 2025 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 06/01/2025میرا خواب ہنر مند نوجوان! #MaryamKaHonhaarPunjab 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 06/01/2025میرا خواب ہنر مند نوجوان! #MaryamKaHonhaarPunjab 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 06/01/2025آگے بڑھتے جاؤ ، پڑھتے جاؤاَلْحَمْدُلِلّٰه😍 ایک اور وعدے کی تکمیل!❤️🇵🇰 #MaryamKaHonhaarPunjab 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 06/01/2025آگے بڑھتے جاؤ پڑھتے جاؤ وزیر اعلی مریم نواز کا ہو نہار سکالر شپ کا بجٹ 100 ارب تک بڑھانے کا اعلان #MaryamKaHonhaarPunjab 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 06/01/2025آگے بڑھتے جاؤ پڑھتے جاؤ وزیر اعلی مریم نواز کا ہو نہار سکالر شپ کا بجٹ 100 ارب تک بڑھانے کا اعلان #MaryamKaHonhaarPunjab 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 25/12/2024اقلیتیں ہمارے سر کا تاج ہیں۔ کرسمس کے اس پرمسرت موقع پر تمام مسیحی بہن بھائیوں کو محبت اور خوشیوں بھری مبارکباد! 080
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 25/12/2024ملک حافظ محمد یحیی قصور کے ڈیرے میں ساتھیوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف صاحب کی سالگرہ کے کیک کاٹے.(ایڈمن) @highlight 040
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 25/12/2024ملک حافظ محمد یحیی قصور کے ڈیرے میں ساتھیوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف صاحب کی سالگرہ کے کیک کاٹے.(ایڈمن) @highlight 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 25/12/2024*قائداعظم محمد علی جناح کے 148 ویں یومِ پیدائش پر وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا پیغام!* 000
@MuhmamadYahya 00786 @03006112977.bsky.social · 22/12/2024مریم کی مسیحائی پنجاب سے خیبر پختونخواہ تک ! 000