Muhammad Umar @mumarmuavia.bsky.social · 05/12/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حیاء اور کم گوئی ایمان کے دو شعبے ہیں جبکہ فحش گوئی اور فضول گوئی نفاق کے دو شعبے ہیں۔ *(الترمذی)* 000 0