راجہ راحیل @raheelabc.bsky.social · 25/11/2024باجی اور باجی کی کنیزیں بس یہی کام کر سکتی ہیں کہ میک اپ کر کے ٹک ٹاک بناو یا پھر پریس ٹالک جھاڑ دو باجی کے صوبے پنجاب میں پنجاب پولیس زخمی اور شہید ہو رہی لیکن کسے پرواہ بس کسی نا کسی کنیز کو آگے کر دو کہ جاو پریس کانفرنس کر آو 000