Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 01/01/2026دعا ہے کہ یہ سال ملک و قوم کے لیے مثبت تبدیلی اور امید کا پیغام ثابت ہو۔ 120
🧢 Ashraf Khan @ashraftexas.bsky.social · 01/01/2026آمین 🤍 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک و قوم کو امن، خوشحالی اور ترقی کے راستے عطا فرمائے، اور یہ سال ہر دل میں امید اور روشنی کی کرن لے کر آئے۔ فوجیوں کو واپس انکی بیرکس میں بھیجیں 000