Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/11/2024اللہ اس گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا اور گناہ جس کو چاہے معاف کردے اور جس نے اللہ کا شریک مقرر کیا اس نے بڑا بہتان باندھا سورۃ النسا آیت نمبر 48 0344