Modern Malang @modernmalang.bsky.social · 24/11/2024بادشاہ سلامت! ہم بھوکے ہیں، ہم بے گھر ہیں، اور آپ نے ہماری آخری سہارا، انٹرنیٹ بھی بند کر دیا۔ یہ وہی انٹرنیٹ تھا جس سے ہم اپنی مشکلات بانٹتے تھے، جس سے ہم روزی روٹی کا بندوبست کرتے تھے۔ آپ نے وہ بھی ہم سے چھین لیا۔ 250 0
Modern Malang @modernmalang.bsky.social · 24/11/2024یہ ملک تو ہمارا خواب تھا، لیکن آج یہ خواب ہمارے لیے ایک خوفناک حقیقت بن گیا ہے۔ ہم نہ جی سکتے ہیں، نہ مر سکتے ہیں۔ 020 0