Naqeeb Ullah Mukhlis @naqeebullahmukhlis.bsky.social · 23/11/2024یہ سوال اگر آپ شہباز شریف محسن نقوی اور علی امین گنڈا پور سے کریں تو مناسب ہوگا کیونکہ اس حالات کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں باقی مولانا صاحب کے پاس کوئی عہدہ و منصب نہیں ہے 110
Modern Malang @modernmalang.bsky.social · 23/11/2024لیکن مولانا اس میں اچھا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ 110
Naqeeb Ullah Mukhlis @naqeebullahmukhlis.bsky.social · 23/11/2024بیشک کردار ادا کر سکتے لیکن اس کردار کی قدر نہیں کی جاتی ہے افغانستان کا دورہ اس کا شاہد ہے کہ مولانا صاحب نے تمام معاملات طے کر دیے تھے یہاں آ کر اپنی اسٹیبلیشمنٹ نے سب کچھ کا بیڑہ غرق کر دیا 110