Blue Bird @neela1.bsky.social · 08/12/2024کوئی بھی ایسا لَمحہ نہیں گُزرتا ہے بھائی صاب جِس میں میرے دِل کی مَملَکَت لَشکَرِ غم کے ہاتھوں تباہ و بَرباد نہ ہوتی ہو ۔ 000