Blue Bird @neela1.bsky.social · 03/12/2024کچھ چیزیں تو میرے کو بالکل ہی نا قابلِ برداشت لگتی ہیں، ٹھنڈی چائے، تیز آوازیں، اِنسانوں کا ہجُوم، سب مردوں سے بات کرنے والی عورت اور ہر عورت کو دِل دینے والا مرد ۔ 000