Blue Bird @neela1.bsky.social · 30/11/2024اور پھر صَبر کی اُنگلی تھام کر میں اِتنا چلا اِتنا چلا اِتنا چلا کہ صَبر رُک کر بولا، بھائی جی میرا گھر آگیا ہے آگے تُو اکیلا چلا جا ۔ 000