Blue Bird @neela1.bsky.social · 23/11/2024ہمیں کوئی خُوبصورت لفظ کہا جائے تو ہم بیس سال چھوٹے ہو جاتے ہیں اور جب کوئی تکلیف دہ بات کہی جائے تو ہم ہزار سال کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں ۔ 000