Blue Bird @neela1.bsky.social · 19/11/2024پڑھائی کے جَھنجَھٹ پالے اور مُحبت بھی کر لی میں نے دو دو ظُلم کِئے ہیں اپنی ایک جَوانی پہ ۔ 000 0