اس بات میں کوئی شک نہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوجوان نسل کو بالخصوص طلباء کیلئے بہت زبردست اقدامات کئے ہیں 30 ہزار اسکالرشپ، ایک لاکھ مفت الیکڑک بائیکس اور چالیس ہزار لیپ ٹاپ انقلابی اقدام ہیں جن کی وجہ سے مخالفین بہت تکلیف میں مبتلا ہیں۔