قتدار کے نشے میں دھت وہ شخص جو دوسروں کے ایئرکنڈیشنر اتروانے، بڑھکیں مارنے اور دھمکیاں دینے کو طاقت سمجھتا تھا آج خود این آر او کیلیے دہائیاں دے رہا ہے۔اور ہر آتے جاتے کو کہہ رہا ہے کہ "مجھے باہر نکالو" وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا ظلم اور غرور کا انجام ہمیشہ عبرت ناک ہوتا ہے۔