بابر راجپوت @bnsrpk.bsky.social · 18/11/2024طريق اہل دنيا ہے گلہ شکوہ زمانے کا نہيں ہے زخم کھا کر آہ کرنا شان درويشي يہ نکتہ پير دانا نے مجھے خلوت ميں سمجھايا کہ ہے ضبط فغاں شيري ، فغاں روباہي و ميشي! 090