𝙸⃪ 𝙼⃪ 𝙿⃪𝙰⃪𝙺⃪𝙸⃪𝚂⃪𝚃⃪𝙰⃪𝙽⃪🇵🇰 @iampakistan369.bsky.social · 16/01/2025نیوٹرل امپائر کے لئے پہلا کھلاڑی ہوں جس نے جدوجہد کی، 9مئی اور 26نومبر کے لئے بھی نیوٹرل امپائر بلائیں،سپریم کورٹ کے 3سینئر موسٹ ججز بلائیں،یہ ججز کی ذمہ داری ہے کہ تحقیق کے بعد جو سزا دیں گے میں اسکے راستے میں کیوں کھڑا ہوں گا، عمران خان۔۔۔!!! 000