"وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے دورہ چین کے ثمرات"
⚡اے آئی انڈسٹری سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ
⚡ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ
⚡ سمارٹ ٹریفک نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
⚡پہلا ای کامرس پلیٹ فارم قائم کرنے کا فیصلہ
⚡نوازشریف IT سٹی میں ڈیٹا اور کلاؤڈ سنٹر قائم کرنے پر اتفاق