ایران سے سمگلنگ کا تیل لانے والی گاڑی ذمیار کہلاتی ہے، ایک ایک مقامی بلوچ سیٹھ نے سو سو ذمیار بنا رکھے ہیں اور ایک ذمیار کی ایک روز کی کمائی ساڑھے تین لاکھ ہے۔ جیسے ہی ایف سی نے یہ پابندی لگائی کہ تیل صرف وہی لائے گا جس کے نام پر گاڑی رجسٹر ہے تو تیل کی سمگلنگ اڑھائی کروڑ لیٹر سے کم ہو کے